Saturday, April 27, 2024
HomeLatest || تازہ ترینفقہی اختلافات حقائق، اسباب، شرعی حیثیت

فقہی اختلافات حقائق، اسباب، شرعی حیثیت

فقہی اختلافات حقائق، اسباب، شرعی حیثیت

اعتقادی اختلاف اسلام میں سخت ناپسندیدہ ہے، اور اس بنیاد پر جو فرقہ بندیاں ہوئی ہیں ، وہ دین وملت کے لئے بھی اور خود ان فرقوں کے لئے بھی سخت نقصان دہ ہے۔

فروعی اختلاف

(۲) البتہ وہ اختلاف جس کا تعلق بنیادی معتقدات سے نہ ہو بلکہ فروعی مسائل واحکام اور ذیلی تصورات و نظریات سے ہو ، یہ نہ ممنوع ہے ، اور نہ مذموم، یہ اختلاف تو رحمت ہے، اس سے فکر و نظر کے راستے کھلتے ہیں اور امت کو بہت سی سہولتیں اور آسانیاں فراہم ہوتی ہیں۔

فروعی اختلاف سے وحدت امت متاثر نہیں ہوتی اس سے امت کی وحدت متاثر نہیں ہوتی، قرآن عزیز میں ہے:

شَرَعَ لَكُمْ مِنَ الدِّينِ مَا وَصَّى بِهِ نُوحًا الخِه ترجمہ : ”تمہارے لئے وہ دین جاری کیا، جس کی وصیت نوح کو کی تھی۔ اس کی تفسیر میں حضرت مجاہد فرماتے ہیں:

اوصیناک یا محمد و اياه دينا و احداة

4- الشورى ۱۳

فقہی اختلافات حقائق

Fiqhi Ikhtilafat Haqaiq Asbab Haisiyat

By Mufti Akhtar Imam Adil

Read Online

Download (2MB)

Link 1      Link 2

ائمہ مجتہدین کے فقہی اختلافات حقائق، اسباب اور شرعی حیثیت

(2nd Year) درجہ ثانیہ

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular