اکابر صحابہ اور شہدائے کربلا پر افتراء
اکابر صحابہ اور شہدائے کربلا پر افتراء مولانا عبدالرشید نعمانی رافضیت اور ناصبیت یہ دو ایسی بدعتیں ہیں جن کی بنیاد ہی کذب اور دروغ گوئی پر قائم ہے۔ غضب خدا کا تصور تو کیجیے رافضی اور ناصبی یہ دونوں فرقے خیرامت کے افضل ترین افراد کے بارے میں جن کے جنتی ہونے کی زبان […]