لاہور سے تا خاک بخارا و سمرقند
لاہور سے تا خاک بخارا و سمرقند فروری 1992ء کا واقعہ ہے کہ فقیر نے جامع مسجد عثمانی بهادر آباد کراچی میں نماز جمعہ کا خطبہ دیا ۔ بیان کے دوران امت مسلمہ کی زبوں حالی کا تذکرہ چل نکلا تو فقیر نے کہا آج طاغوتی قوتیں امت مسلمہ کو دسترخوان پر پڑے ہوئے کھانے […]








