اسلام کی مظلوم شخصیات
اسلام کی مظلوم شخصیات حق کی بقا اور باطل کی شکست کی داستانوں میں ان شخصیات کا خون شامل ہے جنہوں نے ظلم کے سامنے سر جھکانے کے بجائے کٹ جانے کو ترجیح دی۔ مولانا مفتی حبیب اللہ قاسمی کی یہ تصنیف تاریخِ اسلام کے ان ہی روشن اور خونچکاں ابواب کو سامنے لاتی ہے […]




























