کرکٹ کی تاریخی و شرعی حیثیت
کرکٹ کی تاریخی و شرعی حیثیت مرتب: مفتی احمد اللہ نثار قاسمی تقریظ احیاء دین اکیڈمی حیدرآباد حضرت مولانا سید احمد ومیض صاحب نقشبندی دامت برکاتہم اسلام کامل دین اور جامع دستور حیات ہے، جو تمام شعبہ ہائے زندگی میں انسان کی رہنمائی کرتا ہے، زندگی کے ہر شعبے سے متعلق اسلام میں واضح ہدایات موجود […]





























