سفرِ حج سے پہلے پاکستان میں تیاری
سفرِ حج سے پہلے پاکستان میں تیاری حج کی تربیت و تیاری حج ایک نہایت عظیم عبادت ہے ، اس لئے عازمینِ حج کے لیے اس کی تربیت نہایت ضروری ہے تاکہ حجازِ مقدس میں گذرنے والے ہر لمحے سے بھرپور فائدہ اُٹھایا جا سکے ۔ مناسکِ حج کی تربیت کے علاوہ اس مبارک سفر […]






















