صابری مٹیریا میڈیکا
📘 کتاب کا تعارف: صابری مٹیریا میڈیکا ہومیوپیتھک طریقہ علاج اور طب کے اصولوں کو یکجا کر کے پیش کرنا ایک بہت بڑا اور منفرد علمی کارنامہ ہے۔ ڈاکٹر ماجد حسین صابری کی تصنیف “صابری مٹیریا میڈیکا” اسی انقلابی سوچ اور دس سالہ انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ سات سو اڑتیس صفحات پر مشتمل یہ […]




























