عمرہ کا طریقہ
عمرہ کا طریقہ افعالِ عمرہ عمرہ کےدرج ذیل اہم افعال ہیں : 1- احرام 2- طواف 3- سعی 4- حلق یا قصر احرام اور طواف فرض ہیں، جبکہ طواف کے بعد سعی اور حلق یا قصر کرنا واجب ہے۔ یہ پوسٹ بھی ضرور دیکھیں: حج عمرہ گائیڈنس ایپلی کیشن احرام باندھنا احرام سے […]






















