Friday, April 19, 2024
HomeLatest || تازہ ترین نغمات دلکش

 نغمات دلکش

 نغمات دلکش

نغمات کوش

مفتی رضوان نیم قاسمی

مقدمه

حمد اور نعت کے لغوی معنی ہے ”کسی کی خوبی و تعریف بیان کرنا، لیکن اصطلاح میں اللہ تعالی کی تعریف بیان کرنے کو حمد اور نبی اکرم صلى الله عليه وسلم کی مدح سرائی کرنے کو نعت سے تعبیر کیا جاتا ہے، یہ بات بھی ذہن نشیں رہے کہ حمد اور نعت ، نظم و نثر دونوں اقسام ادب میں بولے اور لکھے جاتے ہیں لیکن ان کا زیادہ تر استعمال صرف ان منظوم کلاموں کے لئے ہوتا ہے جن میں اللہ تعالی یا نبی اکرم صلى الله عليه وسلم کی تعریف کی جائے۔ حضرت حسان بن ثابت سے لیکر ا کا بر دیو بند اور عصر حاضر کے نامور شعراء تک ہر دور میں نعت خوانوں کی ایک اچھی خاصی تعداد موجود رہی ہے جنھوں نے نبی اکرم صلى الله عليه وسلم کے حسن و جمال، اخلاق و اطوار، فضائل و مناقب ہجزات و فرمودات اور آپ صلى الله عليه وسلم کی حیات طیبہ کے مختلف پہلوں کا تذکرہ کر کے اپنے کلام کو زینت بخشی ہے۔ ۔ ایک عرصہ سے میری خواہش تھی کہ مدارس کے طلبہ وطالبات کے لئے ایک ایسی کتاب لکھی جائے جو حمد ونعت کا بھی مجموعہ ہو اور نظم و ترانہ کا بھی گلدستہ ہو، اسی خیال کے پیش نظر بندہ نے مولانا محمد نجیب اللہ صاحب قاسمی کی معاونت سے زیر نظر کتاب ترتیب دی ہے، مجھے یقین ہے کہ طلبہ وطالبات اس کتاب کو پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھیں گے، نیز اللہ تعالی سے دعا گو بھی ہوں کہ وہ بندہ کی اس کتاب کو طلبہ وطالبات

کے لئے مفید اور بندہ کے لئے باعث نجات اور توشہ آخرت بنا ئیں۔

دعاؤں کا طالب

مفتی رضوان نسیم قاسمی ( گھیورا، روتہٹ ، نیپال)

استاذ فقہ معہد الدراسات العلیا، پھلواری شریف پٹنہ

انڈین نمبر (8986305186) نیپالی نمبر (9809191037)

Naghmat e Dikash

By Mufti Rizwan Nasim Qasmi

Read Online

Download (1MB)

Link 1        Link 2

طب یونانی کی پوری لائبریری

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular