Friday, April 19, 2024

آسان دینیات

آسان دینیات

آسان دینیات

انتساب

کا ئنات کی اس عظیم ہستی کے نام؛

جن کے لئے یہ بزم ہستی سجائی گئی ، جن کے سر اقدس پر ختم نبوت کا تاج رکھا گیا، جنہیں سید الاولین والآخرین کے لقب سے نوازا گیا، جنہیں شافع محشر کا اعزاز عطا کیا گیا، جن کو ساقی کوثر کے منصب عظیم سے سرفراز کیا گیا، جن کو معراج کی رات سارے نبیوں کی امامت کا شرف حاصل ہوا، جن کی امت کو دنیا کی بہترین امت کہا گیا، جن کے نام کو اللہ تعالی نے اپنے نام کے ساتھ ہر جگہ ذکر کیا ، یعنی مدنی تاجدار، شفیع المذنبین رحمۃ للعالمین، کشتی ملت کے کھیون ہارے، کونین میں سب سے انوکھے سب سے نرالے، رب العالمین کے دلارے، عبدالمطلب کی آنکھوں کے تارے، دائی حلیمہ کے جگر پارے، عبد اللہ کے لخت جگر، آمنہ کے نور نظر، احمد مجتبی محمد

مصطفی پی پی کے نام، جن کی شفاعت کی امید میں یہ کتاب لکھی گئی ہے۔

Asan Deeniyat By Mufti Rizwan Nasim Qasmi

Read Online

Download (1MB)

Link 1        Link 2

سلسلہ قصص الانبیاء از اشتیاق احمد

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular