Wednesday, May 22, 2024
HomeLatest || تازہ ترینالمفردات الاسلامی

المفردات الاسلامی

المفردات اسلامی

المفردات الاسلامی تالیف: حکیم فیض محمد فیض

بندہ ناچیز کو اس کتاب المفردات الاسلامی کی نظرثانی سونپی گئی تو اس بارگراں کو نصرت خداوندی کو شامل حال سمجھتے ہوئے قبول کیا۔ اس کا بغور مطالعہ کیا اس میں سب سے اہم کمال یہ ہے کہ اس خطہ ارض میں پائی جانی والی جڑی بوٹیوں، سبزیوں، درختوں، اناجوں اور جانوروں کی قانون فطرت پرخاصیتیں اور فطری مزاج قائم کردیئے گئے ہیں۔ دور دراز نظر دوڑانے پر ایسا حاذق طب قرآن و سنت کا شیدائی حکیم نہیں ملے گا۔ اس ادنی سے شاگرد کو ان کے ساتھ زندگی کی چندگھڑیاں گزارنے کا موقع ملا۔

میرے ذہن کے مطابق میں ان کو اسلام کے سچے عاشق، عوام دوست اور مہربان کہے بغیر نہ رہ سکوں گا۔ کیونکہ حکیم صاحب نے تمام غذاوں اور دوا کے تعلق پر معلومات و ہدایات قرآن و سنت سے ہی اخذ کر کے اس ڈھلتی ہوئی اور یہود کے ہاتھوں قتل ہونے والی غریب عوام کے لئے شافی علاج پیش کیا ہے۔ چونکہ حدیث مبارکہ کے تحت معدہ کو تمام بیماریوں کی جڑ کہا گیا ہے۔ اس لئے جراثیمی تھیوری غلط ثابت ہوگئی ہے۔ صرف جراثیم مارنے سے بیماری ختم نہ ہوگی۔ بلکہ جراثیم جہاں پیدا ہورہے ہیں۔ اس جگہ کو اہمیت دی جائے تو  کامیابی ہی کامیابی ہے۔ اس بات سے یہ واضح ہوگیا کہ ہر مرض کی یقینی شفا کے لئے معدہ کی اصلاح نہایت ضروری ہے۔ اور یہ اصلاح بھی چار اخلاط کے تحت بالغذا اور دوا کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔

علامات کے فوائد

بخار ہونا صحت کی دلیل ہے یعنی بدن کے زہریلے مادے صاف ہوتے ہیں۔ تم اپنے برے اعمال سے روحانی اور جسمانی بیماریوں کو دعوت دیتے ہو، حرام دولت سے پیٹ بھر کر بے  انصافی کرتے ہو۔ قے اور اسہال سے زہریلے مادے صاف ہوتے ہیں ۔ نزلہ زکام جریان و پسینہ کے ذریعے خون صاف ہوتا ہے ۔ لیکن قلب کے اعتدال کا نام صحت ہے۔ بیماری کی شدت کی وجہ سے جب آپ توبہ کرتے ہیں تو اللہ تعالی تمہارا حامی و ناصر بن جاتا ہے۔ تمہیں معاف کردیتا ہے۔ اور صحت جیسی نعمت دے کر رزق میں بھی اضافہ کرتا ہے۔

Al Mufradat ul Islami

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ پی ڈی ایف

Link 1   Link 2

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular

درجہ بندی کیٹگری

Amliyat42Arabic books26Audio Books || آڈیو کتابیں9Beliefs || عقائد124Biographies of great people || سیرت اکابر145Biography || سیرت3Biography of Hazrat Muhammad || سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم71Biography of the Companions || سیرت صحابہ109Biography of the Prophets || سیرت انبیاء29Books in other languages0Children || بچوں کے لیے31Corners of human life || انسانی زندگی0Dajjaliyat Signs of Doomsday || دجالیت علامات قیامت39Dars e Nizami various books || درس نظامی مختلف کتب214Denying the hadith || فتنہ انکار حدیث20Dictionaries || لغات اور ڈکشنری42Economy || معیشت36English Books252Fatawa || فتاوٰی39Gardening || گارڈننگ34Hadith || حدیث42Hajj Umrah || حج عمرہ39Hakeem Muhammad Iqbal56Health14Health || طب و صحت190History7History || تاریخ141Jurisprudence || فقہ2Jurisprudential issues || فقہی مسائل173Latest || تازہ ترین2681Magazine || میگزین19Magic giants || جادو جنات52Novel || ناول47Nukat e Quran10Nukta17Online Quran Teaching32Poetry || شاعری7Politics || سیاست70Principles of Hadith || اصول حدیث48Principles of Jurisprudence || اصول فقہ28Quran || قرآن70Quranic Sciences || علوم قرآن62Roza/Ramazan || روزہ56Sabaq.pk4Sacrifice || قربانی17Salah || نماز55School Books41Science and technology || سائنس و ٹیکنالوجی34Selected columns || منتخب تحریریں6Sermons and advice || وعظ و نصیحت281Shah Waliullah || شاہ ولی اللہ محدث دہلوی40Society || معاشرت48Sources of Hadith || مصادر احادیث39Traditions || رسومات23Translations and interpretations || تراجم وتفاسیر119Travelogue || سفر نامے10Türkçe (Turkish)4Videos || ویڈیوز86Women || خواتین29Worship || عبادات42Zakat || زکوٰۃ11Zikrullah Prayers || اذکار و دعائیں47Русский(Russian)4د پښتو1قانون مفرد اعضاء45مختلف کتابیں1265مولانا سید عبدالوہاب شیرازی کی کتب27हिन्दी(Hindi)7中文书籍 Chinese6