eislamicbook.com
ابن رشد - E-Islamic Books
ابن رشد پر یورپ میں سب سے مکمل بحث فرانسیسی عالم پروفیسر ریان نے کی ہے، اور ایک مستقل تصنیف فلسفہ ارسطو کے اس سب سے بڑے شارح کے نذر کی ہے، ۱۹۰۳ء میں مصر کے