کتاب الطب

کتاب الطب

کتاب الطب نہایت ہی مختصر مگر جامع انداز میں لکھی جانے والی ایک شاندار اور معتدل موقف پر مبنی کتاب ہے۔ جس میں طب و صحت کے حوالے سے قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی دی گئی ہے اور اس کی شرعی حدود کو متعین کیا گیا ہے۔ 

خاص طور پر بیماری اور صحت کے معاملے میں عملیات کی دنیا کے حوالے سے جائز و ناجائز اور شرعی حدود کو واضح کیا گیا ہے۔

محترم جناب محمد سلیمان صاحب کی یہ کاوش بلاشبہ قابل تعریف ہے۔

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں

طب یونانی کی پوری لائبریری

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Scroll to Top