ٹراوٹ مچھلی کیا ہے
ٹراوٹ مچھلی کیا ہے، اصلی اور نقلی یعنی صحیح اور فارمی ٹراوٹ مچھلی میں کیا فرق ہے۔؟ کاغان ناران کی سیر کے دوران ایک مچھلی والے نے ہمیں فارمی اور اصلی ٹراوٹ مچھلی کا فرق بتایا اس ویڈیو میں یہی دکھایا گیا ہے۔

#Trout_Fish #kaghan #Naran
Discover more from Islamic Books PDF
Subscribe to get the latest posts sent to your email.



