انگریز نے ہمیں کیسے لوٹا
انگریز نے ہمیں کیسے لوٹا برِصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں برطانوی استعمار کا دور محض سیاسی قبضے کی داستان نہیں بلکہ ایک خوشحال اور بااخلاق تہذیب کو منظم طریقے سے تباہ کرنے کا المیہ ہے۔ مولانا سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کی یہ کتاب ان حقائق سے پردہ اٹھاتی ہے کہ کس طرح ایک […]





















