محاضرات قرآنی
محاضرات قرآنی محاضرات قرآنی ڈاکٹر محمود احمد غازی کی ایک اہم تصنیف ہے جو قرآن مجید کے مختلف پہلوؤں پر مبنی بارہ علمی خطبات پر مشتمل ہے۔ یہ خطبات دراصل ان دروس کا مجموعہ ہیں جو انہوں نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں درس قرآن کے حلقات کے دوران پیش کیے۔ یہ کتاب 2009ء میں […]
