غیر مسلم ملکوں میں مسلمانوں کے مسائل
غیر مسلم ملکوں میں مسلمانوں کے مسائل تمہید آج مختلف اسباب و حرکات کے تحت غیرمسلم ملکوں میں مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد مقیم ہے، اور وہ اپنے حالات ظروف کے لحاظ سے پوری طرح مطمئن ہے، اور وہاں سے واپسی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی ان ملکوں میں غیر اسلامی نظام قانون اور ساری […]
