حجامہ علاج بھی سنت بھی
حجامہ علاج بھی سنت بھی بسم الله الرحمن الرحیم مقدمه حجامہ لگانا آپ سلیم کی سنت ہے اور ایک بہترین علاج بھی ہے۔ رسول اللہ للی نے خود حجامہ لگوایا اور دوسروں کو ترغیب دی۔ امام بخاری سے یہ اپنی صحیح میں حجامہ پر پانچ ابواب لائے ہیں۔ رسول اللہ لی جب معراج پر تشریف […]
