Tuesday, May 7, 2024
HomeLatest || تازہ ترینموسوعہ فقہیہ

موسوعہ فقہیہ

موسوعہ فقہیہ

وزارت اوقاف و اسلامی امور کویت

فقہی انسائیکلو پیڈیا کی ترتیب و تدوین کی آرزو ایک مدت سے مسلمانوں کے دلوں میں چلی آرہی ہے، کیونکہ یہ ایک اچھوتا پروجیکٹ ہے جس کے ذریعہ اسلامی قانون اور اسلامی اصول و مقاصد سے متعلق معلومات جو کہ قدیم کتابوں کے پرانے اسلوب تحریر اور پیچیدہ عبارتوں کے خول میں صدیوں سے بند اور لوگوں کی نظروں سے اوجھل چلی آرہی ہیں انہیں نئے زمانہ کے انداز بجد بدطرزتالیف اور اس کے موضوعات کی ابجد کی ترتیب کے ذر یہ دنیا کے سامنے پیش کیا جا سکتا ہے تا کہ اس سے فقہ کے ماہر ین و رفت ہی مشرقی علوم میں اختصاص نہ رکھنے والے دونوں یکساں طور پر مستفید ہوئیں۔

چنانچہ اسی جذبہ کے پیش نظر دنیائے اسلام کے مختلف اداروں نے فت ہی انسائیکلو پیڈیا کی تدوین کی کوششیں کیں لیکن اس سلسلہ میں کی جانے والی وہ کوششیں بار آور ہوسکیں اور معاملہ آگے نہ بڑھ سکا۔

لہذ اکو میت کی وزارت اوقاف و اسلامی امور نے فقہ اسلامی کے عظیم ذخائر کے بارے میں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے اور فقہی انسائیکلو پیڈیا کی ترتیب کے بارے میں امت اسلامیہ کی خواہش کو سامنے رکھتے ہوئے اس پروجیکٹ کو اپنالیا، کیونکہ اس عمل کی حیثیت فرض نانی کی ہے، جس کے در ایہ فقہ اسلامی کو نئے زمانہ کے تقاضوں کے مطابق اور معلومات کو پیش کرنے کے وسائل میں ہونے والی ترقیوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زیادہ بہتر انداز سے دنیا میں پیش کیا جاتا ہے۔

وزارت اوقاف و اسلامی امور نے یہ بھی چاہا کہ اس عظیم ہی سرمایہ سے وہ لوگ بھی محروم نہ رہیں

Mosooa Fiqhiyyah – 12 Volumes – URDU

Read Online

Volume 1 Volume 2 Volume 3 Volume 4 

Volume 5 Volume 6 Volume 7 Volume 8

Volume 9 Volume 10 Volume 11 Volume 12

 Download

Volume 1 [24] Volume 2 [34] Volume 3 [26] Volume 4 [24] 

Volume 5 [29] Volume 6 [28] Volume 7 [26] Volume 8 [19]

Volume 9 [20] Volume 10 [22] Volume 11 [25] Volume 12 [23]

RELATED ARTICLES

10 COMMENTS

  1. Musalman bhai mene apse darkhast ki thi ki firoz ul lughat uplod kr de? kya meri darkhast darkhast hi rhegi? agar meri darkhast ki fikr ho to mehrbani krke naseem hijaji ka khak aur khoon navil bhi uplod krde. allah apko jazaykhair ata kre aamin.nagwar alfaz k liy talib e mazrat.wassalam

  2. مسلمان بھائی اصل کتاب ینتالیس جلدوں میں ہے اور اردو کی بارہ جلدوں میں لفظ “ت” تک ہے باقی کتاب اگر اپ لوڈ کریں تو اس کے بارے میں آگاہ ضرور کریں
    جزاک اللہ

  3. Assalam wa likum . kindly download a book about amin how to say it in nimaz complete book just like raf yadain by mufti asif sahib jazakallah

  4. میں دوبارہ درخواست کر رہا ہوں کی موسوعہ عربی میں 45 جلدوں میں ہے اور الف سے ی تک ہے جبکہ اردو میں صرف بارہ 12 جلدوں میں ہے جو کہ الف سے ت تک ہے
    براہ کرم اس کو مکمل کریں
    جزاک اللہ خیراً

  5. AS’SALAMU ALAIKUM VOH RAHMATULLAHI VOH BARAKATUHU !
    DEAR BROTHER IN ISLAM, THANK YOU VERYMUCH FOR YOUR EFFORTS IN SPREADING KNOWLEDGE. I WISH TO LEARN THOROUGHLY ABOUT HANAFI FIQH. PLEASE SUGGEST ME. ALSO ANY BOOK SUPPORTING/ADVOCATING HANAFI FIQH MASAIL WITH AUTHENTIC HADITH AND HOLY QURAN. VERY MUCH THANKFUL FOR YOUR CONTRIBUTION AND SPIRIT IN CAUSE OF GOOD. JAZAKALLAHU KHAIR. MAY ALLAH GUIDE AND LEAD US ALL TO LIVE WITH PEACE AND PROSPERITY BY ESTABLISHING MUTUAL TRUST AND UNIVERSAL BROTHERHOOD. ALLAH KAREEM.!!

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular