Thursday, May 16, 2024
Homeمختلف کتابیںMazahir -e- Haq Jadeed - 5 Volumes - By Shaykh Muhammad Qutubuddin...

Mazahir -e- Haq Jadeed – 5 Volumes – By Shaykh Muhammad Qutubuddin Khan Dehlvi (r.a)

RELATED ARTICLES

12 COMMENTS

  1. Ma-Sha-Allah!
    Men Hadees_ABU-DAUD ka Muntazir tha, Aur Allah ne Ap ke Zariye us ki Behtareen Shirah hi Muhayya krna Shuru krdi. Jazakallaahu-Khairan-Fi-Darain. Aameen

  2. اسلام علیکم رحمتہ اللہ برکاتہ
    ما شا اللہ :اللہ آپ کو جزاے خیر دے آپ نے جو کام کیا ہے اللہ آپ کی محنت کو زائے نہیں کرے گا میں اللہ سے امید کرتا ہو کے آپ کواللہ آخیرت میں اس کا بہت ہی بہت اجر دے گا اللہ آپ کی دنیا بھی بنائے امین ۔ ۔
    میں پھر آپ کا تح دل سے شکریہ اداکرتا ہو اس لئے شاہد ہی کسی نے اتنی دینی کتابے اپلوڈ کی ہو گی۔ اور مجھ بھی اس ویب سے بہت فائدہ ہوا ہے اور میں اس پر سے بہت سی کتابے ڈاونلوڈ کیا ہو مگر کتاب کو دیکھ کر خوشی سے کچھ ریپلے نہیں کرپاتا۔ ۔
    یہ کتاب بہت ہی جامعہ ہے اور بہت عمدہ ہے ۔
    اللہ آپ کی مغفرت کرے امین۔

  3. اسلام علیکم
    میرے محترم
    مظاہر حق مشکوٰۃ شریف کی اردو کی ایک مایہ ناز شرح ہے
    اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
    آپ سے گزارش ہے کہ اس کی پہلی چار جلدیں بھی اپ لوڈ
    کریں تو میں آپ کا مشکور ہوں
    اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
    آمین

  4. السلام علیکم امید کہ ٓپ خیریت سے ھونگے
    اللہ پاک آٓپ کو جزاے خیر دےٓپ نے یہ سائڈ شروع کرکہ بہت ہی سھولت
    کردی
    کیا ہی اچھا ہوتا کہ ٓپ مظاہر حق کی بقیہ جلدیں بھی ڈال دیں
    اللہ پاک ٓپ کی اس محنت کو قبول فرماے (

  5. Jazakallah Bhai Iski baaqi jildain kab upload karien ge.
    Allah Aapko jazaye Khair De.
    Mullah Ali Qari ki sharah “Mirqat al-Mafatih Sharah Mishqat” upload ho skay to bohat accha hai

  6. Many thanks and appreciating the efforts of free downloading books especially Mazahir-e-Haq. The same I was searching in local market but…now in my laptop, which I can read any time. May Allah accept this Sadqa-e-Jareeya from all of us.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular