Saturday, July 27, 2024

خطبات صفدر

خطبات صفدر

تذکرہ علمائے دیوبنده . حضرت مولانا شیداحمد گنگوہی قدس سرة

الحمدلله وحده، والصلوة والسلام على من لا نبي بعده. امابعد! اللهم صل على محمد وعلى آل محمد وبارک وسلم وصل عليه.

محترم طلباء کرام!

مدرسہ کی طرف سے اکابر خطرات کے حالات کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا، جس میں مجھے بھی علم ہوا کہ میں آپ کے سامنے کچھ تذکرہ کروں۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں ساری مخلوقات میں سے انسان بنایا جو اشرف المخلوقات ہے۔ پھر ا انسانوں میں سے مسلمان بنایا۔ سچا دین فقط اسلام ہے۔ ان الدين عند الله الاسلام. پر مسلمانوں میں سے اہل سنت والجماعت بنے کی توفیق عطا فرمائی ۔ جس طرح سارے دینوں میں سچا دین صرف اسلام ہے اسی طرح مسلمان کہلانے والے لوگوں میں سے نجات پانے والی جماعت فقط اہل سنت والجماعت ہے۔ اہل سنت میں نسبت نبی پاک ان کی طرف ہے۔ جو دین کو لانے والے ہیں۔ والجماعت میں نسبت صحابہ کی طرف ہے جو دین کو پھیلانے والے ہیں۔ حنفی میں نسبت امام اعظم ابوحنیفہ کی طرف ہے جو دین کو لکھوانے والے ہیں۔

آنخضرت آفتاب ہدایت، صحاب نجوم ہدایت، امام صاحب چراغ ہدایت ہیں۔ چراغ کا کام کیا ہوتا ہے۔ روشنی نہیں تھی، آپ نے چراغ جلایا اور کتاب اس کے سامنے کی تو چراغ کی روشنی سے کتاب کی سطریں اگر دس ہیں تو دس ہی رہیں گی ، نہ پندرہ ہوں گی نہ پانچ ۔ تو جس طرح چراغ نہ کوئی نقطہ بڑھاتا ہے اور نہ کھاتا ہے اسی طرح مجتہد نہ تو کوئی مسئلہ دین میں بڑھاتا ہے نہ کھاتا ہے۔ بلکہ جو چیزیں اجتهاد کے چراغ کے سے نظر نہیں آئی تھیں وہ انہیں دکھاتا ہے۔

تو تین کام یعنی تکمیل دین تمکین دین اور تدوین دین، یہ تو خیرالقرون میں مکمل ہو گئے ۔ اور اللہ نے جو وعدہ فرمایا تھا: هو الذي ارسل رسوله بالهدى ودين الحق ليظهره على الدين كله. که دین تمام ادیان پر غالب آئے گا تو ایک غلبہ ہوتا ہے دلیل اور برہان سے۔ وہ تو قرآن پاک میں حضرت کے زمانے سے ہی ہے۔ ایک ہے دین کا غلبہ سیف سے یعنی جہاد سے کہ اسلام نافذ بھی ہو۔

Khutbat -e- Safdar Shaykh Ameen Safdar Okarvi

Read Online

Volume 1 

Volume 2 

Volume 3

Download

Version 1

Volume 1  Volume 2  Volume 3 

Khutbat i Safdar Vol 2 0000

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular

درجہ بندی کیٹگری

Amliyat42Arabic books26Audio Books || آڈیو کتابیں9Beliefs || عقائد126Biographies of great people || سیرت اکابر148Biography || سیرت3Biography of Hazrat Muhammad || سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم70Biography of the Companions || سیرت صحابہ109Biography of the Prophets || سیرت انبیاء29Books in other languages1Children || بچوں کے لیے31Corners of human life || انسانی زندگی0Dajjaliyat Signs of Doomsday || دجالیت علامات قیامت39Dars e Nizami various books || درس نظامی مختلف کتب217Denying the hadith || فتنہ انکار حدیث20Dictionaries || لغات اور ڈکشنری42Economy || معیشت36English Books259Fatawa || فتاوٰی39Gardening || گارڈننگ37Hadith || حدیث39Hajj Umrah || حج عمرہ40Hakeem Muhammad Iqbal56Health14Health || طب و صحت210History7History || تاریخ141Jurisprudence || فقہ2Jurisprudential issues || فقہی مسائل176Latest || تازہ ترین2768Magazine || میگزین19Magic giants || جادو جنات53Novel || ناول47Nukat e Quran10Nukta17Online Quran Teaching32Poetry || شاعری7Politics || سیاست70Principles of Hadith || اصول حدیث49Principles of Jurisprudence || اصول فقہ28Quran || قرآن70Quranic Sciences || علوم قرآن62Roza/Ramazan || روزہ56Sabaq.pk4Sacrifice || قربانی19Salah || نماز55School Books41Science and technology || سائنس و ٹیکنالوجی39Selected columns || منتخب تحریریں6Sermons and advice || وعظ و نصیحت289Shah Waliullah || شاہ ولی اللہ محدث دہلوی40Society || معاشرت48Sources of Hadith || مصادر احادیث39Traditions || رسومات23Translations and interpretations || تراجم وتفاسیر118Travelogue || سفر نامے10Türkçe (Turkish)4Videos || ویڈیوز86Women || خواتین30Worship || عبادات41Zakat || زکوٰۃ11Zikrullah Prayers || اذکار و دعائیں52Русский(Russian)4د پښتو3قانون مفرد اعضاء48مختلف کتابیں1263مولانا سید عبدالوہاب شیرازی کی کتب27हिन्दी(Hindi)7中文书籍 Chinese6