Wednesday, April 17, 2024
HomeLatest || تازہ ترینحج سنت کے مطابق کیجئے

حج سنت کے مطابق کیجئے

حج سنت کے مطابق کیجئے

عرض مؤلف

چند سال سے بندہ انتظامیہ ضرب مومن کی تحریک پر ہر سال موسم کی خصوصی اشاعت میں حج کا طریقہ لکھتا رہا ہے، اس کے علاوہ قارئین ضرب مومن کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات بھی کام آپ کے مسائل کا حل میں شائع ہوتے رہے ہیں ۔ اب بعض احباب وقارئین نے اس طرف توجہ دلائی کہ اگر طریقه ج اور مسائل کو یکجا کر

کے کتابچے کی شکل میں شائع کیا جائے تو زیادہ فائدہ ہو گا، کتا پر محفوظ رکھ کر آئندہ بھی استفادہ کیا جا سکتا ہے، سفر حج میں ساتھ ہی رکھا جا سکتا ہے اور دوست احباب کو ہدیہ کے طور پربھی دیا جا سکتا ہے۔

ضرب مومن میں چھپنے والے مسائل اور مضامین کو کتابی شکل میں پیش کرنے کا اہتمام ہوتا ہے اور یہ قارئین ضرب مومن کی خواہش اور مطالبہ ہی کی وجہ سے ہوتا ہے، چنانچہ اب تک کئی سلسلہ وار مضامین کو کتابی شکل دی جا چکی ہے اور مسائل پر نظر ثانی آخرت کا کام جاری ہے، اور جلد اول انشاء اللہ جلد منظر عام پر آجائے گی۔ یہ کتابچہ بھی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

ضرب مومن میں جگہ کی کمی کی وجہ سے دلائل ذکر نہیں کئے گئے تھے، اب دلائل کے علاوہ مزید اضافے بھی کئے گئے ہیں

Hajj Sunnat Kay Mutabiq Kejiye

Read Online
Hajj Sunnat Kay Mutabiq kejiye 0000

[2 M]

By  Mufti Muhammad (DB)

Download

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular