کتاب وحی اور کاتبین
کتاب وحی اور کاتبین کتاب: کاتب وحی اور کاتبین مصنف: مولانا محمد نافع عارفیصفحات: 236ناشر: مکتبہ رحمانیہ کتاب کا تعارف یہ کتاب وحی کی حقیقت، اس کی مختلف کیفیات اور عقلی امکان کو تفصیل سے بیان کرتی ہے۔ حفاظتِ قرآن کے غیبی نظام اور عہدِ نبوی ﷺ میں کتابتِ وحی کے منظم طریقہ کار پر […]





























