آسان تشخیص
نام کتاب: آسان تشخیص مصنف: حافظ محمد توصیف قادریصفحات: 24 یہ مختصر رسالہ نبض و تشخیص مع علامات مگر نہایت مفید کتاب قانون مفرد اعضاء کے اصولوں کے مطابق نبض اور تشخیص کے بنیادی طریقوں پر مشتمل ہے۔ مصنف نے نہایت آسان اور سادہ اسلوب میں تشخیص کے ایسے اصول بیان کیے ہیں جنہیں مبتدی […]




























