قرابادین ابن تلمیذ
قرابادین ابن تلمیذ ڈاکٹر بلال احمد عربی عہد کے قرابادینی سرمایہ کے ابتدائی آثار کے طور پر قرابادین ابن تلمیذکی اہمیت مسلّم ہے۔ ابن تلمیذ کی تصانیف کے ذیل میں دو قرابادینوں کا ذکر ملتا ہے۔ ان میں سے ایک کسی قدر مفصّل اور دوسری مختصر ہے۔ ابن ابی اصیبعہ کے مطابق اوّل الذکر بیس […]




























