Saturday, April 20, 2024
HomeLatest || تازہ ترینقدرتی دوائیں

قدرتی دوائیں

قدرتی دوائیں

ڈاکٹر حکیم عبدالحنان

اس میں پھلوں، سبزیوں، اور عام جڑی بوٹیوں سے مختلف امراض میں مؤثر علاج درج کیا گیا ہے۔

اس کتاب میں چند اہم قدرتی دواوں کا انتخاب اور ان کے بارے میں ایسے مصدقہ مضماین تحریری کیے گئے ہیں جن میں قدیم علمی ورثے اور جدید سائنسی تحقیقات کو سامنے رکھا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پروفیسر ڈاکٹر حکیم عبدالحنان کی مساعی قابل قدر ہیں۔ ان کے تعلیمی تحقیقی پس منظر اور طویل معالجاتی زندگی کو مدنظ رکھتے ہوئے ان مضامین پر نظر ڈالی جائے تو اندازہ وہتا ہے کہ اس طرح کے مضامین ایک مشاق طبیب ہی تجربات کی کسوٹی پر پرکھ کر تحریر کر سکتا ہے۔ حکیم عبدالحنان کا تجربہ آدھی صدی پر محیط ہے اور پھر قدرتی ادویات میں ان کی ماہرانہ تعلیمی و تدریسی مساعی بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ آپ نے ہمیشہ اپنے قلم اور کوشش کو قدرتی ادویہ کے علاج معالجہ کے ساتھ جوڑے رکھا ہے اور اس سلسلے میں تفصیلی مضامین کا ایک ضخیم دبستان قارئین کی دسترس میں ہے۔ موضوعات سے متعلق معلومات مختلف جگہ و مختلف ادوار میں پھیلی ہوئی ہیں اور انہیں جمع کرکے آج کے حالات کے مطابق سلسیس و عام فہم زبان میں قارئین کے لیے کار آمد بنا کر پیش کرنا یقینا دقت طلب امر ہے۔

Qudrati Dawaien

Read Online

Download

Link 1   Link2

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular