خطبات امیر شریعت
خطبات امیر شریعت مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری عرض مرتب امیر شریعت حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری اپنے زمانہ کے نہ صرف بڑے خطیب بلکہ خطیب گر تھے ۔ انہوں نے اپنی زندگی مبارک میں کئی چھوٹوں کو بڑا بنایا اور انہوں نے اپنی خطابت کے ذریعے دین اسلام کی عظیم الشان خدمات […]





























