چنگیز خان ناول اسلم راہی
چنگیز خان ناول اسلم راہی ایم اے جہاں تک خلیفہ بغداد کے وفد کے چنگیز خان کے پاس جانے اور علاؤ الدین خوارزم شاہ اور اس کی مملکت پر حملہ آور ہونے کا تعلق تھا تو اس سے متعلق مؤرخین تفصیل کچھ اس طرح بیان کرتے ہیں کہ جب کوئی مسلمان فرماں روا تخت نشین […]





























