Monday, April 29, 2024
HomeDars e Nizami various books || درس نظامی مختلف کتبالہدایۃ مع حدیثہا و اصولہا

الہدایۃ مع حدیثہا و اصولہا

الہدایۃ مع حدیثہا و اصولہا

الہدایۃ مع حدیثہا و اصولہا مؤلف: مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحب دامت بر کاتم

مقدمه

نحمده و نصلى على رسوله الكريم اما بعد

کئی دوستوں نے مطالبہ کیا کہ ھدایہ تمام مدرسوں میں پڑھائی جاتی ہے ، اور ہم لوگوں کی تمنا یہ ہوتی ہے کہ ہر ہر مسئلے کے لئے حدیث کون سی ہے، یا یہ مسئلہ لکھا ہے تو اس کے لئے آیت یا حدیث کیا ہے ، اور ہے تو کہاں ہے، یا حدیث نہیں ہے تو قول صحابی ، یا قول تابعی کیا ہے، اور کہاں ہے، تاکہ پتہ چلے کہ اس مسئلے کی قوت کتنی ہے، فرض ہے یا واجب ہے ، سنت ہے یا مستحب ہے ، اس کے پیچھے دلیلیں مضبوط ہیں یا کمزور ہیں، 1۔۔ کیونکہ اگر مسئلے کے لئے آیت ہے تو دلیل بہت مضبوط ہے،

2۔ اور اگر حدیث ہے تو آیت سے کم ہے،

3۔۔ اور قول صحابی ہے تو حدیث سے کم ہے،

4۔۔ اور قول تابعی ہے تو قول صحابی سے بھی کم ہے

5۔۔، اور صرف علمائی کے اقوال ہیں تو اس سے بھی کم ہے،

اس لئے اس کتاب میں اہتمام کے ساتھ ، آیت، حدیث، قول صحابی، اور قول تابعی سے استدلال کیا،، اور ہر ہر حدیث کے بارے میں لکھا کہ یہ حدیث ہے یا قول صحابی ہے، یا قول تابعی ہے

صرف ۱۳ کتابوں ہی سے پوری کتاب تیار کی ہے

اس کتاب میں تین سو سال سے نیچے کی کتابوں سے حوالہ نہیں لیا گیا ہے ، صرف ۱۳ کتابوں سے کتاب تیار کی گئی ہے ، اور یہ وہی کتابیں ہیں جن سے سبھی ائمہ حوالہ لیتے ہیں، یہ بنیادی کتابیں ہیں ، ان سے حوالہ لینے سے کسی کو اشکال نہیں ہو گا اور کسی کو اعتراض بھی نہیں ہو گا، اس لئے میں نے انہیں کا انتخاب کیا ہے

 

Al Hidayah ma’a Ahadithiha wa Usooliha

By Maulana Samiruddin Qasmi

Read Online

Vol 01     Vol 02

Download Link 1

Vol 01(5MB)      Vol 02(5MB)

Download Link 2

Vol 01(5MB)      Vol 02(5MB)

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular