ٹرانس جینڈر یعنی تغیر جنس کا مسئلہ
ٹرانس جینڈر (Transgender) یعنی تغیر جنس کا مسئلہ شرعی اور طبی پہلو تحریر فداء اللہ زیر نگرانی: شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ دارالعلوم کراچی اس کتاب میں ٹرانس جینڈر کی حالیہ بحث میں خلطِ مبحث کا سبب بننے والی کئی ایک اصطلاحات کو واضح کیا گیا ہے اور مسئلے کے مختلف پہلؤوں کو […]



























