اسلام کا نظام اراضی
اسلام کا نظام اراضی نظام الاراضی کے تعلق بعض اکابر علماء کی رائیں جمادی الثانی ۱۳۹۷داوری ۱۹۴۸ء میں جب احقر کا کراچی پہنچنا دستور اسلامی کا خاکہ تیار کرنے کے سلسلہ میں ہوا تو اسی مقصد کے لئے ہندوستان سے حضرت مولانا مناظر احسن گیلانی اور ڈاکٹر مولانا حمید الله حیدرآبادی بھی تشریف لائے ان […]










