کہانیو کی دنیا
کہانیو کی دنیا مقدمہ کسی اللہ والے کی مجلس میں حاضرین سے پوچھا گیا کہ اس دور میں سب سے زیادہ مشکل کام کیا ہے؟ مختلف لوگوں نے اپنی اپنی سوچ اور علم کے مطابق جواب دیا۔ اکثر لوگوں کی رائے تھی کہ حلال کمانا یا سچ بولنا اس دور کا مشکل ترین کام ہے […]


