Sermons and advice || وعظ و نصیحت

وعظ و نصیحت

اس کیٹگری میں علمائے کرام کے خطبات، وعظ و نصیحت پر مبنی کتابیں شامل کی گئی ہیں۔

چراغ اصلاح

چراغ اصلاح

چراغ اصلاح افادات حکیم الامت بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ با برکت کلمات حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد اور لیس حبان رحیمی ایم ای عظہ اللہ بانی و ماتم دار علوم محمد ید و صدر آل الد یا داری کرنا تک نحمده ونصلى على رسوله الكريم اما بعد! اصلاح کا تیر بہدف نسخہ ابھی ہاتھوں

چراغ اصلاح Read More »

ھم کیوں کفر سے اسلام میں داخل ھوئیں

ھم کیوں کفر سے اسلام میں داخل ھوئیں؟

ھم کیوں کفر سے اسلام میں داخل ھوئیں؟ ہم کیوں کفر سے اسلام میں داخل ہوئیں پیش لفظ محترم قارئین مسلمان ہونا یہ اللہ تعالیٰ کی اتنی بڑی نعمت ہے کہ اس نعمت کے مقابلہ میں دنیا جہاں کی تمام نعمتیں پیچ اور بے حیثیت ہیں ۔ اسلام کتنی عظیم نعمت ہے اس کا احساس

ھم کیوں کفر سے اسلام میں داخل ھوئیں؟ Read More »

قاسم علی شاہ

مشہور مفکر قاسم علی شاہ کی باتیں

مشہور مفکر قاسم علی شاہ کی باتیں قاسم علی شاہ صاحب کا بہت ہی زبردست انٹرویو جس میں سیکھنے والوں کے لیے بہت سے سبق ہیں۔ آن لائن پڑھیں  ڈاون لوڈ کریں قاسم علی شاہ کی کتابیں یہاں پڑھیں:  بڑی منزل کا مسافر ذرا نم ہو کامیابی کا پیغام  

مشہور مفکر قاسم علی شاہ کی باتیں Read More »

احتساب زندگی

احتساب زندگی

احتساب زندگی عرض ناشر مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کا معمول تھا کہ وہ رمضان المبارک میں اپنے وطن دائرہ شاہ علم اللہ تکیہ کلاں میں قیام فرما ہوتے تھے، اہل تعلق کی خاصی تعداد حضرت کے ساتھ رمضان گزارنے کے لیے جمع ہو جاتی تھی، اس میں درس

احتساب زندگی Read More »

زاد حرم

زاد حرم حج ایک عاشقانہ عبادت ہے۔ اسلام کی عبادات کو یوں دیکھا جاسکتاہے کہ انسان کے پاس دو ہی چیز میں ہوتی ہیں جو اس کو پیاری ہوتی ہیں، جن کو راحت پہنچانے کے لیے وہ عمر بھر تگ و دو میں لگا رہتا ہے، یعنی جان اور مال ۔ اور عبادت نام ہی

زاد حرم Read More »

سنہرے واقعات

سنہرے واقعات معتبر تفاسیر مستند احادیث اور وقیع کتب سے نہایت علمی ، عبرت خیز اور اسلامی واقعات چن چن کر جمع کئے گئے ہیں اور نہایت عرق ریزی کے ساتھ عام فہم سلیس انداز میں تالیفی تصنیفی خوبیوں کے ساتھ طباعتی معیار کا بھی خاص خیال رکھا گیا ہے، بلند ذوق کتاب میں نمایاں

سنہرے واقعات Read More »

Scroll to Top