تصورات قرآن
تصورات قرآن ڈاکٹر سید عبدالطیف تصوارت قرآن دیباچه تقریباً انیسویں صدی کے وسط سے علمائے اسلام نے قرآن کو دنیائے جدید کے آگے نئے انداز سے پیش کرنے کی متعدد کوششیں کی ہیں۔ اس سلسلہ میں جو کچھ لکھا گیا ہے اس کا بیشتر حصہ چاہے وہ تفاسیر تنقیدی تحقیق کی شکل میں ہو یا مختلف […]






















