اردو انگلش آکسفورڈ ڈکشنری

اردو انگلش آکسفورڈ ڈکشنری

انگلش سے اردو ڈکشنری کا سب سے بڑا سافٹ ویئر جو آپ کی تمام ضرورتوں کو پورا کرے جس میں اسی ہزار سے زیادہ الفاظ کو شامل کیا گیا ہے۔ ہر پاکستانی کے کمپیوٹر میں یہ ڈکشنری ضرور انسٹال ہونی چاہیئے۔ پوسٹ پسند آئے تو ضرور آگے شیئر کریں۔ شکریہ ۔ لنک:

Read Online

Oxford English Urdu Dictionary

4 thoughts on “اردو انگلش آکسفورڈ ڈکشنری”

  1. ایک ایسی ڈکنشنری بھی انگریزی سے اردو والی ضرور ہونی چاہیے جسے صرف اردو جاننے والے پڑھ کر انگریزی سیکھ سکیں
    جس میں انگریزی پروناونسیشن اردو میں ہو
    For Example :-that (دیٹ)= وہ
    اس طرح کی اگر کہیں ہے تو مجھے بھی بتائیں اور اگر نہیں ہے تو اس پر کچھ کام کرنے کے میرے مشورے کو قبول فرمائیں اور طبع آزمائی کی کاوش کریں
    شکریہ

  2. ایک ایسی ڈکنشنری بھی انگریزی سے اردو والی ضرور ہونی چاہیے جسے صرف اردو جاننے والے پڑھ کر انگریزی سیکھ سکیں
    جس میں انگریزی پروناونسیشن اردو میں ہو
    For Example :-that (دیٹ)= وہ
    اس طرح کی اگر کہیں ہے تو مجھے بھی بتائیں اور اگر نہیں ہے تو اس پر کچھ کام کرنے کے میرے مشورے کو قبول فرمائیں اور طبع آزمائی کی کاوش کریں
    شکریہ

  3. ابھی ایک ایسی ڈکشنری کی تشنگی کثرت سے پائی جاتی ہے جس میں انگریزی لفظ کی اردو ادائیگی بھی موجود ہو جس سے نئے قاری انگریزی لفظ کی درست ادائیگی تک رسائی حاصل کر سکیں
    For example:- That(دیٹ) =وہ

    اگر ایسی کوئی ڈکشنری آپ کی نظر سے گزری ہے تو مجھے بھی بتائیں ۔ اگر نہیں تو اسے ایک نئی کامرانی کی راہ کا مشورہ سمجھ کر قبول فرمائیں ۔ اور طبع آزمائی کی کاوش کریں
    !شکری

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Scroll to Top