Corners of human life || انسانی زندگی

انسانی زندگی کے چھ گوشے ہیں ان چھ گوشوں سے متعلق کتابیں یہاں پڑھیں

عقل اور مذہب اسلام

عقل اور مذہب اسلام عقل اور مذہب اسلام جس میں مذہب اسلام کا عقل سلیم کے مطابق ہونا واضح اور روشن دلائل سے بیان کیا گیا ہے۔ تالیف: مولانا محمد ادریس کاندہلوی پیش لفظ شيخ الهند اكيدني حضرت مولانامفتی ابوالقاسم نعمانی صاحب دامت برکاتہم مہتمم دارالعلوم دیوبند علوم دینیہ کی تعلیم واشاعت علمائے کرام کی اہم […]

عقل اور مذہب اسلام Read More »

عالمی یہودی تنظیمیں

عالمی یہودی تنظیمیں

عالمی یہودی تنظیمیں مفتی ابولبابہ شاہ منصور تمہیدی باتیں، تاکیدی گزارشات زیر نظر کتاب اپنی اشاعت کے فورا بعد تیزی سے مقبول ہوئی اور تھوڑے ہی عرصے میں اس کے ابتدائی ایڈیشن نکل گئے۔ اس دوران کئی خطوط موصول ہوئے جن میں دیے گئے مشوروں کی روشنی میں: 1- کتاب کی زبان آسان کرنے کے لیے

عالمی یہودی تنظیمیں Read More »

اسرائیل کی دیدہ و دانستہ فریب کاریاں

اسرائیل کی دیدہ و دانستہ فریب کاریاں

اسرائیل کی دیدہ و دانستہ فریب کاریاں مصنف: پال فنڈے مترجم: سعید رومی اسرائیل کی دیدہ و دانستہ فریب کاریاں ملی پیلی کیشنز، نئی دہلی۔ ۲۵ عرض ناشر اہل یہود اس وقت ایک انتہائی خطر ناک کھیل کھیل رہے ہیں ۔ بظاہر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دنیا ان کی مٹھی میں آگئی ہے۔ تسخیر عالم

اسرائیل کی دیدہ و دانستہ فریب کاریاں Read More »

تسخیر عالم کا یہودی منصوبہ

تسخیر عالم کا یہودی منصوبہ

تسخیر عالم کا یہودی منصوبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم بین الاقوامی صیہونیت اور فری میسن تنظیم فری میسن ایک بین الاقوامی یہودی تنظیم ہے۔ ہر ملک میں اس کے مراکز ہیں۔ جو لاج کہلاتے ہیں۔ اس کی رکنیت کے کئی مدارج ہیں جو ڈگری کہلاتے ہیں۔ ہر ڈگری کی رکنیت کے لئے کچھ شرائط ہیں

تسخیر عالم کا یہودی منصوبہ Read More »

جمعیۃ علماء ہند کا قیام

جمعیۃ علماء ہند کا قیام

جمعیۃ علماء ہند کا قیام اپنے عہد کی سب سے معتبر اور نمائندہ تنظیم جمعیت علماء ہند کا قیام، تصور،تحریکو تاسیس، پس منظر، مشکلات اور حقائق تالیف: مفتی اختر امام عادل قاسمی عرض مؤلف جمعیۃ علماء ہند کی تاریخ پر متعدد قیمتی کتابیں لکھی گئی ہیں ، جن میں درج ذیل کتابیں خاص طور پر قابل ذکر ہیں:

جمعیۃ علماء ہند کا قیام Read More »

قرآنی دستور انقلاب

قرآنی دستور انقلاب

قرآنی دستور انقلاب سورۃ مزمل اور سورۃ مدثر کی حکیمانہ تشریح از مولانا عبید اللہ سندھی  ترتیب: شیخ بشیر احمد بی اے لودیانوی  كلات طيبة از حضرت مولانا عبید اللہ سندھی رحمتہ اللہ علیہ ہم ہندی میں واپس وطن پہنچے ۔ اُس کے بعد جب کبھی لاہور آئے اور اپنے تعزیزوں کی خاطر وہاں رہے،

قرآنی دستور انقلاب Read More »

ہندستان میں تحریک خلافت

ہندستان میں تحریک خلافت

ہندستان میں تحریک خلافت بیسویں صدی کی سب سے بڑی انقلابی جدوجہد ہندوستان میں تحریک خلافت منظر و پس منظر تالیف: مفتی اختر امام عادل قاسمی عرض مؤلف الحمد الله رب العالمين والصلوة والسلام على نبينا سيد المرسلين، اما بعد! یہ کوئی مستقل کتاب نہیں ہے ، حیات ابو المحاسن کا ایک باب ہے جو تحریک

ہندستان میں تحریک خلافت Read More »

امارت شرعیہ

امارت شرعیہ

امارت شرعیہ مفتی اختر امام عادل قاسمی عرض مؤلف اس کتاب میں امارت شرعیہ کی تحریک و تاسیس کی تاریخ ، شرعی تصور اور تسلسل، شبہات و اعتراضات کے جوابات ، اور امارت ہند کے قیام کی مشکلات و موانع جیسے اہم عنوانات پر اعتدال اور توازن کے ساتھ علمی، تحقیقی اور تاریخی بحث کی

امارت شرعیہ Read More »

نظریہ انقلاب و سیاست

نظریہ انقلاب و سیاست

امام ابوحنیفہ کا نظریہ انقلاب و سیاست امام ابوحنیفہ کا نظریہ انقلاب و سیاست، مولانا عبدالقیوم حقانی کی تصنیف ہے۔ جس میں سیاست کا اسلامی مفہوم و تشریح اور امام ابوحنیفہ کا سیاسی مسلک و کردار بیان کیا گیا ہے۔ Imam Azam Abu Hanifa ka Nazriya e Inqilab wa Siyasat By Maulana Abdul Qayyum Haqqani

نظریہ انقلاب و سیاست Read More »

Aqalliyyaton key Huqooq aur Islamophobia By IFA اقلیتوں کے حقوق اور اسلاموفوبیا

اقلیتوں کے حقوق اور اسلاموفوبیا

اقلیتوں کے حقوق اور اسلاموفوبیا اقلیتوں کے حقوق اور اسلاموفوبیا ، اس سلسلہ میں عہد نبوی کا اسوہ ، اسلامی تعلیمات اور مسلمانوں کی تاریخ، عالم اسلام میں غیر مسلم اقلیت اور غیر مسلم اکثریت ممالک میں مسلمانوں کے مسائل اور اسلامی نقطہ نظر سے ان کا تجزیہ، نیز مغرب کی طرف سے اسلام اور

اقلیتوں کے حقوق اور اسلاموفوبیا Read More »

Youm e Arafa kay Roza ka Tahqiqi Jaiza By Mufti Muhammad Yunus Qasmi یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ

یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ

یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ انتساب ان مقدس اور عظیم ہستیوں یعنی: اساتذہ کرام کے نام جن کے قدموں میں رہ کر راقم الحروف نے حروف تہجی الف ب ت سیکھے اور قلم تھامنا بھی سیکھ لیا، اور آج انہی ہستیوں کی محنت اور دعاوں کی

یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ Read More »

اسرائیل، عالم اسلام اور پاکستان

اسرائیل، عالم اسلام اور پاکستان قبلہ اول بیت المقدس سے وابستگی اور قلبی تعلق ہر ایک مسلمان کا ایمانی تقاضا ہے اور اس مقدس مسجد پر آئے روز صیہونی افواج کی چڑھائی اور پامالی یقینا ہر ایک مسلمان کے لئے ناقابل برداشت اور دل گیر عمل ہے۔ مسجد اقصیٰ سے اپنے قلبی جذبات کے اظہار

اسرائیل، عالم اسلام اور پاکستان Read More »

Aqeeda e Khatm e Nubuwwat ki Ahmiyat By Maulana Zahid ur Rashdi عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت

عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت

عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت اور منکرین ختم نبوت کا تاریخی پس منظر تمہیدی گزارشات نحمده تبارک و تعالی و نصلی و نسلم على رسوله الكريم و على آله واصحابه و اتباعه اجمعین شعبان المعظم ۱۴۳۱ھ کے آغاز میں امریکہ جاتے ہوئے حرمین شریفین میں چند روز گزارنے کی سعادت حاصل

عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت Read More »

Anwaar e Salat By Mufti Muhammad Salman Zahid انوار صلاۃ

انوار صلاۃ

انوار صلاۃ مفتی محمد سلیمان زاہد حرف آغاز زیر نظر کتاب نماز کے موضوع پر ایک خاص انداز سے ترتیب دی گئی ہے ، جس میں نماز کے مکمل طریقے اور اس کے مبادیات کو ذکر کرنے کے ساتھ ساتھ نماز سے متعلق عمومی طور پر پائی جانے والی کو تاہیاں بھی ذکر کی گئی ہیں

انوار صلاۃ Read More »

TASFIYATUL AQAID تصفیۃ العقائد

تصفیۃ العقائد

تصفیۃ العقائد اس کتاب تصفیۃ العقائد میں الامام محمد قاسم نانوتوی قدس سرہ نے سرسید کے اُن اصول و عقائد کا تجزیہ کیا ہے جو ایک مکتوب کی شکل میں سرسید کی جانب سے ارسال کیے گئے تھے اور یہ دکھایا ہے کہ یہ اصول و عقائد کس طرح جمہور اہل حق کے عقائد کے

تصفیۃ العقائد Read More »

احکام عشر

احکام عشر

احکام عشر پیش لفظ بعد الحمد والصلوۃ، گزارش آنکہ جس طرح سونا چاندی مال تجارت اور نقدی پر زکوۃ فرض ہے اسی طرح زمین کی پیداوار گندم، چاول، چنا و غیره پر عشر یا نصف عشر فرض ہے لیکن افسوس کہ اس کی ادائیگی میں بڑی غفلت پائی جاتی ہے اس کی ایک وجہ یہ بھی

احکام عشر Read More »

معارف التوحید

معارف التوحید

معارف التوحید مولانا عبدالحی استوری تقریظ استاذ العلماء، یادگار اسلاف، شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان پر ساری مرا نحمده ونصلي وتسلم على رسوله الكريم وعلى آله وأصحابه وأتباعه أجمعين، أما بعد! حضرات انبیائے کرام علیہ اسلام اور صحائف ربانی کی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو سلسلہ رشد و ہدایت کار بانی انتظام

معارف التوحید Read More »

تجارتی سود

تجارتی سود

تجارتی سود باب اول ربا کی قسمیں تجارتی سود کے متحقق ہونے کی شرائط سود کی دو بنیادی قسمیں ربا (سود) کی دو بڑی قسمیں ہیں : الف: قرض پر مشروط نفع حاصل کرنا۔ ب خرید و فروخت کی بعض مخصوص صورتوں میں ایک جانب سے زیادہ چیز دینا شخص یا ادھار معاملہ کرتا۔ ان میں

تجارتی سود Read More »

میڈیا اسلام اور ہم

میڈیا اسلام اور ہم

میڈیا اسلام اور ہم ڈاکٹر سید محمد انوار میڈیا ہماری زندگی کی وہ مجازی (Virtual) حقیت ہے جو کہ ہماری زندگی پر اس دور میں سب سے زیادہ اثر انداز ہو رہی ہے یہ اثر مثبت بھی ہے اور منفی بھی۔ معلومات اور خبروں کی فراوانی ان تک بآسانی رسائی، آپس کے تیز رفتار رابطے،

میڈیا اسلام اور ہم Read More »

آئین پاکستان PDF Constitution of Pakistan

آئین پاکستان اردو انگلش

آئین پاکستان اردو انگلش آئین پاکستان سے واقفیت حاصل کرنا ہر پاکستانی کا نہ صرف حق ہے بلکہ ذمہ داری بھی ہے اس لیے اس پیج پر آن کو آئین پاکستان اردو، انگلش دونوں زبانوں میں فراہم کیا جارہا ہے۔ آئین پاکستان کی اردو پی ڈی ایف اور انگلش پی ڈی ایف آپ یہاں آن

آئین پاکستان اردو انگلش Read More »

احکام زکوۃ و عشر و صدقہ فطر

احکام زکوۃ و عشر و صدقہ فطر

احکام زکوۃ و عشر و صدقہ فطر احکام زکوۃ و عشر و صدقہ فطر عرض ناشر  مال و دولت اور زمین وغیرہ میں اگر زکاۃ وعشر نکال کر اسے اللہ کے حکم کے مطابق خرچ کیا جائے تو اللہ رب العالمین کی طرف سے انعام و اکرام ہے ۔ ورنہ یہ سب کچھ فتنہ و

احکام زکوۃ و عشر و صدقہ فطر Read More »

صدقہ فطر احکام و مسائل

صدقہ فطر احکام و مسائل

صدقہ فطر احکام و مسائل مفتی محمد شعیب اللہ خان صدقہ فطر احکام ومسائل اسلام میں مختلف قسم کے صدقات کا حکم دیا گیا ہے اور ان میں سے ایک صدقہ فطر بھی ہے جس کا عید الفطر کے مبارک و مسعود موقعہ پر دینا مشروع ہے۔اس مختصر تحریر میں اسی تعلیم وحکم کے مختلف

صدقہ فطر احکام و مسائل Read More »

صدقہ فطر کے مسائل

صدقہ فطر کے مسائل

صدقہ فطر کے مسائل صدقۂ فطر کی مقدار و مصارف صدقہ فطر کی مقدار: اگر صدقۂ فطر میں گندم، جو، کھجور اور کشمش چارا جناس میں سے کوئی جنس اداء کرنا چاہیں تو وزن کا لحاظ ضروری ہے، یعنی گندم سے اداء کریں تو نصف صاع اور جو، کھجور، کشمش سے اداء کریں تو ایک

صدقہ فطر کے مسائل Read More »

ROZA O ZAKAT روزہ و زکوۃ

روزہ و زکوۃ

روزہ و زکوۃ روزہ و زکوۃ فضائل – فوائد – مقاصد احکام اور مسائل حضرت مولانا سید محمد میاں صاحب شیخ الحدیث و صد مفتی مدرسہ امینیہ کشمیری گیٹ دہلی (سابق) ناظم عمومی جمعیتہ علما بند آن لائن پڑھیں  ڈاون لوڈ طب یونانی کی پوری لائبریری

روزہ و زکوۃ Read More »

اذان اور موذنین رسول اللہ

اذان اور موذنین رسول اللہ

اذان اور موذنین رسول اللہ ﷺ بِسمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ اذان کی عظمت اور اس کی اہمیت حضرت مولانا مفتی محمد جمال الدین صاحب قاسمی دامت برکاتہم صدر المدرسین و صدر مفتی دارالعلوم حیدر آباد اذان ایک نہایت باعظمت اور ثواب سے بھر پور عبادت ہے ، دیگر عبادات کے مقابلے اذان کا ایک امتیاز

اذان اور موذنین رسول اللہ Read More »

تحفہ رمضان

تحفہ رمضان

تحفہ رمضان بسم الله الرحمن الرحيم مقدمه از حضرت مولانا مفتی عبد الستار صاحب مدظلہ [ خیر المدارس مامان ] لیه ارشد شیخ القراء حضرت مولانا قاری فتح محمد صاحب نوراللہ مرقدہ تحفہ رمضان ماہ رمضان نہایت مبارک مہینہ ہے جس کے دن میں روزہ فرض اور اس کی راتوں میں تراویح مسنون ہے اس

تحفہ رمضان Read More »

انسانی حقوق

انسانی حقوق فقہ اسلامی کی روشنی میں بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله عرض مؤلف : اس کرہ ارض میں انسان کی حیثیت کیا ہے ؟ وہ کیوں اور کس مقصد کی خاطر پیدا ہوتا ہے؟ اس لمبے چوڑے زمین کے سیاہ وسفید کا کیونکر اس کو مالک و مختار

انسانی حقوق Read More »

فتنہ ارتداد کی روک تھام

فتنہ ارتداد کی روک تھام

فتنہ ارتداد کی روک تھام شیخ الہند اکیڈمی تقریب اشاعت حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی صاحب دامت برکاتہم مہتمم دارالعلوم دیوبند علوم دینیہ کی تعلیم واشاعت علمائے کرام کی اہم ذمہ داری ہے، علماء اپنی اس ذمہ داری کی ادائیگی میں ہمیشہ سرگرم رہے ہیں، قیام دار العلوم دیو بند کے مقاصد میں تعلیم و

فتنہ ارتداد کی روک تھام Read More »

Scroll to Top