Sunday, May 5, 2024
HomeLatest || تازہ تریناذان و اقامت کے فضائل و مسائل

اذان و اقامت کے فضائل و مسائل

اذان و اقامت کے فضائل و مسائل

اذان و اقامت کے فضائل و مسائل افضل العبادة نماز کی اہمیت تو ظاہر ہے لیکن اسکے ساتھ اس اہم ترین عبادت کا دیباچہ یعنی اذان بھی کچھ کم اہمیت کا حامل نہیں ہے، اذان کی بھی بڑی فضیلت ہے ۔ کسی بھی عیادت کے فضائل کا جب تک علم اور اس سے مکمل واقفیت نہ ہو تو اس کی حقیقی عظمت کا احساس نہیں ہوتا۔

فضائل کے ساتھ اس سے متعلق مسائل بھی ہیں اور ان کے مسائل سے واقفیت بھی نہایت ضروری ہے، فقہاء کرام نے ان ہی کی طرح ان کے اوصاف بھی ذکر کئے ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ موذن کیلئے بھی عالم اورقی کا ہونا بہتر ہے تاکہ اذان صیح طریق پرست کے مطابق دی جاسکے اور اس کے تاج واشات مرتب ہوں ۔

اذان و اقامت کے احکام وسائل سے ناواقفیت کی بنا پر گوناگوں قسم کی غلطیاں واقع ہوتی ہیں جن سے نہ صرف نیکی اور ثواب سے کمی واقع ہوئی ہے، بلکہ نقصان واقع ہوتا ہے۔ آنند اسف میں اختصار کو مدنظر رکھتے ہوئے اذان واقامت کے فضائل اور احکام ومسائل احادیث کی روشنی و میں میں کئے گئے ہیں، ساتھ ہی کلمات از آن میں ہے مو قع اور بے کل بجا هیج تان اور افراط وتفری سے تعلق رسالکلمات ازان میں مر کی محقق کو بھی آتا انار اس کا شمیم نادیا گیا ہے

اس کتاب کی ترتیب تالیفیں عزیزان رامیاندرولوی مفتی زا حسین فکری اور مولوی کی وفی ابوجندل ظفرنگری سلما کی کاوشیں صفیه مینی ترکی میں رام ان کا شمیم قلب منون ہے۔

الله تعالی سے دعا ہے کہ اسے محض اپنے نعطف و کرم سے مقبولیت عطا فرمائے، اسے * ٹھکرا ذان واقامت کی اہمیت وعظمت پیدا ہو اس کے مطابق عمل کی توفیق ہے ۔ اور ا راقم الیون کیلئے نادارتر، آمین. و ابوالحسن اعظمی خادم التجويد والقرارة دار العلوم دیوبند و

Azan -o- Aqamat Kay Fazail -o- Masail

By Shaykh Abul Hasan A’zami

Read Online

Version 1

 

Download

Version 1 [16]

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular