Friday, March 29, 2024

خطبات فقیر

خطبات فقیر

پیش لفظ

یہ عاجز بندہ محض گندہ ، اپنی خطاؤں پہ نام و شرمندہ، 1991ء کے رمضان المبارک میں حضرت دامت برا کا تہم سے بیعت ہوا ۔ مختلف مجالس میں حضرت دامت برکاتہم کی زبان فیض ترجمان سے ایسی پر تاثیر اور پر مغز با تیں سنیں کہ دل پر چھاپے سی لگتی گئی۔ بے اختیار علم و حکمت کے ان نادر نگینوں کو اپنی افادیت کے لئے صفحہ قرطاس پر بکھیرنا شروع کر دیا۔ تھوڑے ہی عرصے میں اچھا خاصا ذخیرہ اکٹھا ہو گیا تو بعض احباب کے اصرار پر ان بیانات کو شائع کرنے کی فکر دمن گیر ہوئی۔ یہ تمنا اس طرح بر آئی کہ ” راولپنڈی پولی ٹیکنیک کالج میں تدریس کے دوران محنت میں عظمت” کتابچہ شائع کیا گیا۔ اہل علم حضرات نے اسے پذیرائی بخشی ۔ بعض سکولوں کے اساتذہ نے کئی سو کی تعداد میں یہ کتا بچے خرید کر طلباء کو پڑھنے کے لئے دیئے جس سے بچوں میں محنت کا جذبہ پروان چڑھا ۔ الحمد للہ پہلا ایڈیشن ہاتھوں ہاتھ ختم ہو گیا تو دوسرا ایڈیشن شائع کیا گیا ۔ اس کے بعد وقتاً فوقتما مختلف کتابچے شائع ہوتے رہے اور عوام تو عوام مختلف علماء کرام اور سکالرز بھی ان بیانات سے مستفیض ہوتے رہے۔ مشتے نمونہ از خروارے کے طور پر چند احباب کے بالمشافہ زبانی تاثرات یا موصول شدہ خطوط کے اقتباسات درج ذیل ہیں: یہ بیانات جدید نفسیاتی اور سائنسی انداز کے مطابق ہیں۔

جب ان بیانات کو پڑھنا شروع کیا جاتا ہے تو ختم کئے بغیر اٹھنے کو دل نہیں چاہتا۔

کسی نے کہا یہ کسی صاحب دل کے بیانات ہیں“۔ کسی نے اس شعر کی صورت میں تبصرہ کیا،

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے

نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے

خطبات فقیر

الحمد للہ یہ اصلاحی بیانات خطبات فقیر اب کتابی شکل میں آپ کے ہاتھوں میں ہیں ۔ قارئین کرام سے گذارش ہے کہ اگر کہیں کوئی فروگذاشت نظر آئے تو نشاندہی فرما کر حوصلہ افزائی فرمائیں۔ کتاب کی اشاعت کے لئے عاجز محترمی مفتی احمد علی صاحب، جناب ڈاکٹر عبد الصبور صاحب اور عزیزم محمد حنیف صاحب کی مساعی جمیلہ کا تہہ دل سے مشکور ہے۔ عاجز اللہ تعالیٰ کے احسانات کا شکر کس منہ سے ادا کرے۔ بس اتنا کہنا ہی کافی ہے کہ جو کچھ ہوا صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے کرم سے ہوا۔ کیا فائدہ فکر بیش و کم سے ہوگا

ہم کیا ہیں جو کوئی کام ہم سے ہوگا 

جو کچھ ہوا ہوا کرم سے تیرے

جو کچھ کہ ہوگا تیرے کرم سے ہوگا

ینده عاجز فقیر محمد اسلم نقشبندی مجددی مصریال روڈ ، آفیسر کالونی لین 2 ، راولپنڈی

KHUTBAAT E FAQEER

Read Online

Vol 01    Vol 02    Vol 03    Vol 04

Vol 05    Vol 06    Vol 07    Vol 08

Vol 09    Vol 10    Vol 11    Vol 12

Vol 13    Vol 14    Vol 15    Vol 16

Vol 17    Vol 18    Vol 19    Vol 20

Vol 21    Vol 22    Vol 23    Vol 24

Vol 25    Vol 26    Vol 27    Vol 28

Vol 29    Vol 30    Vol 31    Vol 32

Vol 33    Vol 34    Vol 35    Vol 36

Vol 37    Vol 38    Vol 39    Vol 40

Vol 41    Vol 42    Vol 43    Vol 44

KHUTBAAT E FAQEER خطبات فقیر
KHUTBAAT E FAQEER خطبات فقیر

 

Download Link 1

Vol 01 (4MB)    Vol 02 (5MB)

Vol 03 (4MB)    Vol 04 (9MB)

Vol 05 (5MB)    Vol 06 (6MB)

Vol 07 (3MB)    Vol 08 (7MB)

Vol 09 (7MB)    Vol 10 (7MB)

Vol 11 (6MB)    Vol 12 (6MB)

Vol 13 (8MB)    Vol 14 (5MB)

Vol 15 (6MB)    Vol 16 (8MB)

Vol 17 (6MB)    Vol 18 (4MB)

Vol 19 (7MB)    Vol 20 (5MB)

Vol 21 (3MB)    Vol 22 (5MB)

Vol 23 (3MB)    Vol 24 (8MB)

Vol 25 (4MB)    Vol 26 (8MB)

Vol 27 (8MB)    Vol 28 (9MB)

Vol 29 (8MB)    Vol 30 (7MB)

Vol 31 (8MB)    Vol 32 (7MB)

Vol 33 (7MB)    Vol 34 (8MB)

Vol 35 (8MB)    Vol 36 (8MB)

Vol 37 (7MB)    Vol 38 (6MB)

Vol 39 (7MB)    Vol 40(7MB)

Vol 41 (7MB)    Vol 42 (9MB)

Vol 43(7MB)    Vol 44(11MB)

یہ بھی پڑھیں: سیکولرازم كا تعارف اور تباہ کاریاں

Download Link 2

Vol 01 (04MB)    Vol 02 (05MB)

Vol 03 (04MB)    Vol 04 (09MB)

Vol 05 (05MB)    Vol 06 (06MB)

Vol 07 (03MB)    Vol 08 (07MB)

Vol 09 (07MB)    Vol 10 (07MB)

Vol 11 (06MB)    Vol 12 (06MB)

Vol 13 (10MB)    Vol 14 (05MB)

Vol 15 (06MB)    Vol 16 (08MB)

Vol 17 (06MB)    Vol 18 (04MB)

Vol 19 (07MB)    Vol 20 (05MB)

Vol 21 (03MB)    Vol 22 (05MB)

Vol 23 (03MB)    Vol 24 (10MB)

Vol 25 (04MB)    Vol 26 (08MB)

Vol 27 (08MB)    Vol 28 (09MB)

Vol 29 (08MB)    Vol 30 (07MB)

Vol 31 (08MB)    Vol 32 (07MB)

Vol 33 (07MB)    Vol 34 (08MB)

Vol 35 (08MB)    Vol 36 (08MB)

Vol 37 (07MB)    Vol 38 (06MB)

Vol 39 (07MB)    Vol 40(07MB)

Vol 41 (07MB)    Vol 42 (09MB)

Vol 43(07MB)    Vol 44(13MB)

 

RELATED ARTICLES

34 COMMENTS

  1. Assalam u aliakum dear brother…
    KHUTBAAT_E_FAQEER_VOL_11_www.ahlehaq.org
    is unavailable, if u can fix this problem, then please do so, i have downloaded all of the other 25 volumes of this, just volume # 11 is remaining…

  2. Bahut asha kam kya aap hazraat ne allah aap hazraat ko deen o dunya ki kaamyabi ataa farmay(aameen)..umar farooq.south africa

  3. KHUTBAAT_E_FAQEER_VOL_11_www.ahlehaq.org
    is unavailable, if u can fix this problem, then please do so, i have downloaded all of the other 25 volumes of this, just volume # 11 is remaining…اللہ آپکو سلامت رکھے لیکن پلز ۱۱ جلد جالدی اپلوڈ کرے شکریہ

  4. Alhamdulillah…behtareen sawab be jariya hey,Allah ta’aala kabool farmaye.dou jahan ki kaamiya bi ata farmaye.aameen.

  5. JAZAK UMULLAHU KHAYRAN JAZA ……ALLAH TAALA AAP KO ISKA BEHTRIN BADLA DUNIYA V AAKHIRAT ME ATA FARMAVE…….AAMIN

  6. Thank you for uploading khutbate faqeer.It is a precious work.May Allah bestow you all your desires.

  7. دنیا میں جس ہستی نے مجھے متاثر کیا وہ ذولفقار نقشبندی ہیں اللہ پاک ان کا سایہ تادیر ہمارے اوپر سلامت رکھے ۔خطباتِ فقیر یقینا ویران دلوں میں دوبارہ جان ڈالنے کی اوراللہ ورسول کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق زندگی گزارنے کے لئے بیش بہا اورقیمتی تخفہ ہے ۔اللہ پاک پیر صاحب کے خدمات کو قبولیت سے نوازے آمین( فضل حمید چترالی امام مسجد ریاض سعودی عربیہ)

  8. Allah aapke ilm me izafa ata farmaye masha allah bahut achha kaam kya aapne hazrat..
    Allah aapki umr main barkat ata farmaye

  9. Assalamualaikum saheeban
    AP saheeban ka konse alfaz ma shukrya Ada kru k itni sahuliyat Hame muhya kia ha. Allah Pak AP saheeban KO izat or shoohrat ata kre. Ameen

  10. May ALLAH Shine PEER ZUlfiqar DAmt Baraktohum… In both the world.. Really great man of the Millenium

  11. الحمدللہ حضرت پیر صاحب مدظلہ العالی کے بیانات پڑھکر اپنے میں ایک انقلاب پیدا کرنے کا جذبہ محسوس کیا جب بھی بیانات کا مطالعہ کرنے لگتا ہوں تو لگتا ہے کہ مجھ میں خشیت الٰہی طاری ہوگئی ہے صرف یہی نہیں بلکہ اسکی مطالعہ سے تعمیر شخصیت کے لئے بہت ہی ہدایات ملیں آپ لوگ اللہ تعالیٰ سے دعا کہ اللہ تعالیٰ مجھے ان نصاءح اور مواعظ پر پوری طرح کاربند رہنے کی توفیق عطا فرمائیں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular