2023

Ganjina e Sarf Urdu Sharah Panj Gang By Maulana Syed Fakhruddin Ahmad گنجینہ صرف اردو شرح پنج گنج

گنجینہ صرف اردو شرح پنج گنج

گنجینہ صرف اردو شرح پنج گنج مصنف: مولانا فخر الدین احمد مراد آبادی ترتیب و تکمیل: مفتی سعید احمد پالن پوری يش لفظ الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على سيد المرسلين، وعلى اله وأصحابه أجمعين أما بعد : آج سے پچاس سال پہلے 19ساتھ میں ، جبکہ راقم الحروف کی عمر پانچ سال کی رہی ہو […]

گنجینہ صرف اردو شرح پنج گنج Read More »

Syeda Fatima [RA] By Abul Qasim Rafiq Dilawri سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا بنت رسول سيدة النساء فاطمة الزهراء رضی اللہ تعالى عنها کے سوانح حیات اور سیرت مبارک تألیف مولانا ابوالکام محمد رفیق دلاوری عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضوری باغ روڈ ملتان 4783486-061 Syeda Fatima [RA] By Abul Qasim Rafiq Dilawri Read Online  Download (4MB) Link 1       Link 2

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا Read More »

Anwaar e Salat By Mufti Muhammad Salman Zahid انوار صلاۃ

انوار صلاۃ

انوار صلاۃ مفتی محمد سلیمان زاہد حرف آغاز زیر نظر کتاب نماز کے موضوع پر ایک خاص انداز سے ترتیب دی گئی ہے ، جس میں نماز کے مکمل طریقے اور اس کے مبادیات کو ذکر کرنے کے ساتھ ساتھ نماز سے متعلق عمومی طور پر پائی جانے والی کو تاہیاں بھی ذکر کی گئی ہیں

انوار صلاۃ Read More »

Islah wa Tazkiyah ke Pur asar Irshadat By Maulana Ala ud Din Qasmi اصلاح و تزکیہ کے پر اثر ارشادات

اصلاح و تزکیہ کے پر اثر ارشادات

اصلاح و تزکیہ کے پر اثر ارشادات ملفوظات و مواعظ حکیم الامت رحمتہ اللہ علیہ کے جمع و ترتیب کا مبارک سلسلہ آپ کے اخلاف صالحین اور عاشقین و معتقدین کی محنتوں اور کوششوں سے آس ممدوح کے عہد زریں سے تا ہنوز جاری ہے، فی زمانہ بھی محبین و مستفدین کی ایک جماعت اہل

اصلاح و تزکیہ کے پر اثر ارشادات Read More »

Azab e Qabar aur Ahwal e Barzakh wa Dozakh By Maulana Ala ud Din Qasmi عذاب قبر اور احوال برزخ و دوزخ

عذاب قبر اور احوال برزخ و دوزخ

عذاب قبر اور احوال برزخ و دوزخ مولانا علاو الدین قاسمی عذاب قبر اور احوال برزخ و دوزخ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ مقدمه کچھ عرصہ قبل راقم سطور نے ایک کتاب ” جنت کے حسین محلات اور لذیذ ونفیس نعمتیں مرتب کی تھی جس کو قارئین اور اہل علم کے حلقوں میں ذوق وشوق کے

عذاب قبر اور احوال برزخ و دوزخ Read More »

جملوں کی شناخت کیسے کریں

جملوں کی شناخت کیسے کریں

جملوں کی شناخت کیسے کریں دعائیہ کلمات حضرت مولانا محمد غلام وستانوی صاحب دامت بر کاتہم العالیہ رکن شوری دار العلوم دیوبند الحمد لله كفى وسلم على عباده الذين اصطفى. أما بعدا تعلیم وتعلم میں مقصود بالذات درجہ علوم شرعیہ یعنی تفسیر و حدیث اور فقہ کو حاصل ہے، ان کی کما حقہ تحصیل کے

جملوں کی شناخت کیسے کریں Read More »

بلڈ گروپ ۔غذا طب ہیومیوحکیم محمد عمر ملکپوری

بلڈ گروپ

بلڈ گروپ غذا طب ہیومیو حکیم محمد عمر ملکپوری تبصره از : ڈاکٹر محمد یوسف بخاری زندگی ہر ذی روح کو پیاری ہوتی ہے لیکن صحت کے بغیر زندگی نہ صرف بریکار ہے بلکہ ایک بوجھ بن جاتی ہے۔ بعض Cronic Diseases میں مریض خود سے بیزار ہو جاتا ہے۔ ہمارے عوام علم الصحت اور علم

بلڈ گروپ Read More »

Taruf Alqanoon Fial Elam Ul Tibb Wal Hakmat تعارف القانون فی العلم الطب والحکمۃ

تعارف القانون فی العلم الطب والحکمۃ

تعارف القانون فی العلم الطب والحکمۃ ڈاکٹر شیخ محمد رفیق ناجی تعارف القانون فی العلم الطب والحکمۃ قانون اربعہ طب مفرد اعضاء کے مطابق Taruf Alqanoon Fial Elam Ul Tibb Wal Hakmat آن لائن پڑھیں ڈاون لوڈ کریں

تعارف القانون فی العلم الطب والحکمۃ Read More »

مقیاس الطب

مقیاس الطب

مقیاس الطب علم طب کی حقیقت حکیم رحمت علی راحت محقق قانون اربعہ مفرد اعضاء طب (MEDICINE) ایک عظیم فن ہے۔ جس کا مقصد حفظ صحت و ازالہ مرض ہے ۔ یہ علاج کی کوئی مخصوص قسم نہیں بلکہ ایک واحد علم ہے۔ جو کئی طریق پر مشتمل ہے۔ جیسے آیورویدک یونانی، ایلو پیتھی اور

مقیاس الطب Read More »

کلر تھراپی

کلر تھراپی

کلر تھراپی عرض داشت خواجہ شمس الدین عظیمی رنگوں کی تھیوری رنگوں کی افادیت اور رنگوں سے علاج کے بارے میں عوام تک معلومات بہم پہنچانے کے لئے ۱۹۶۰ء سے ملک کے مختلف اخبارات روزنامہ حریت جسارت، مشرق اعلان ملت (گجراتی) جنگ پاکستان، جنگ لندن اخبار جہاں اور MAG میں مختلف عنوانات سے کالم لکھے

کلر تھراپی Read More »

سر زمین شہداء

سر زمین شہداء

سر زمین شہداء سرزمین شهداء (شہدائے یاسین) , 2017, 1947 یہ کتاب گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل یاسین کے اُن با ہمت فوجی جوانوں کا تذکرہ ہے جنہوں نے ارضِ وطن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا  ہلال پبلیکشنز، بلال روڈ، راولپنڈی کینٹ پاکستان ایک نعمت خداوندی ہے۔ قیام پاکستان کے لئے بر

سر زمین شہداء Read More »

TASFIYATUL AQAID تصفیۃ العقائد

تصفیۃ العقائد

تصفیۃ العقائد اس کتاب تصفیۃ العقائد میں الامام محمد قاسم نانوتوی قدس سرہ نے سرسید کے اُن اصول و عقائد کا تجزیہ کیا ہے جو ایک مکتوب کی شکل میں سرسید کی جانب سے ارسال کیے گئے تھے اور یہ دکھایا ہے کہ یہ اصول و عقائد کس طرح جمہور اہل حق کے عقائد کے

تصفیۃ العقائد Read More »

جنون رخ وفا

جنون رخ وفا

جنون رخ وفا انتساب راہ وطن کی را بگرا روں پر چلنے والے ان وفا پرست سرفروشوں کے نام جنہوں نے حرمت تربیت ، محبت اور شہادت سے علم ہر حال میں بلند رکھے حرف آغاز تحریک پاکستان کی شمع شہداء کے لہو سے روشن ہوئی اور اس نے آگے چل کر وہ چراغ جلائے

جنون رخ وفا Read More »

عبادت میں ریاضت کا حکم

عبادت میں ریاضت کا حکم کلمات با برکات امین الفقہ حضرت مولانا مفتی محمد جمال الدین صاحب قاسمی دامت برکاتہم نائب شیخ الحدیث وصدر مفتی دارالعلوم حیدر آباد ابو الحسنات علامہ عبدالحی لکھنوی دایما یہ اپنے دور کے بہت مشہور و معروف عالم دین تھے ، آپ نے بیک وقت محدث ، فقیہ، متکلم ،

عبادت میں ریاضت کا حکم Read More »

اہلِ عزم وہمت

اہلِ عزم وہمت

اہلِ عزم وہمت انتساب پاکستان کے ان تمام شہیدوں وغازیوں کے نام جنہوں نے وطن عزیز کے دفاع وسلامتی کو یقینی بنانے کے لئے بے مثال جد و جہد اور لازوال قربانیوں کے بے شمار باب رقم کئے۔ حرف آغاز قیام پاکستان کے اوائل ہی سے افواج پاکستان ملکی سرحدوں کی حفاظت اور ملی خدمات

اہلِ عزم وہمت Read More »

خطبات امیر شریعت

خطبات امیر شریعت

خطبات امیر شریعت مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری عرض مرتب امیر شریعت حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری اپنے زمانہ کے نہ صرف بڑے خطیب بلکہ خطیب گر تھے ۔ انہوں نے اپنی زندگی مبارک میں کئی چھوٹوں کو بڑا بنایا اور انہوں نے اپنی خطابت کے ذریعے دین اسلام کی عظیم الشان خدمات

خطبات امیر شریعت Read More »

پامسٹری

پامسٹری ہاتھوں کی لکیریں دیکھنے کا حکم

پامسٹری ہاتھوں کی لکیریں دیکھنے کا حکم پامسٹری کا حکم؟ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارہ میں کہ : مولوی محمد عبید الرحمن میں سرکاری ملازم ہوں اور شوقیہ طور پر پامسٹری یعنی ہاتھ کی لکیریں دیکھتا ہوں ، کوئی معاوضہ کسی صورت میں نہیں لیتا۔ ستاروں وغیرہ یا دیگر علوم کا

پامسٹری ہاتھوں کی لکیریں دیکھنے کا حکم Read More »

مسلم معاشرے کا نظام تعلیم

مسلم معاشرے کا نظام تعلیم

مسلم معاشرے کا نظام تعلیم پیش لفظ بسم اللہ الرحمن الرحیم قوموں کے باہمی ایک دوسرے پر غلبہ پانے اور ایک دوسرے پر فتح حاصل کرنے اور دوسروں سے اہم متصور ہونے میں وہی قوم نمایاں کردار ادا کرتی ہے جو عظیم تصور عدل کی داعی ہو ۔ اور علمی میدان میں اپنے تصور عدل

مسلم معاشرے کا نظام تعلیم Read More »

Faiz e Dabistan Urdu Sharh Gulistan By Maulana Muhammad Ahmad Miftahi فیض دبستان اردو شرح گلستان

فیض دبستان اردو شرح گلستان

فیض دبستان اردو شرح گلستان تقریط شیخ طریقت مصلح الامت حضرت اقدس مولانا محمد قمر الزماں صاحب دامت برکاتہم الہ آبادی الحمد للہ ا کو بھی کسی قدر پڑھنے اور سنے سے ماشاء اللہ خاصی بصیرت ہوئی، گلستان کا دیباچہ تو خوب ہے، مجھے اس کو سننے کی سعادت نصیب ہوئی، نیز آٹھویں باب کے بھی

فیض دبستان اردو شرح گلستان Read More »

عورت کی میراث

عورت کی میراث

عورت کی میراث پیش لفظ کائنات میں انسانوں کی جو بستی بسائی گئی ہے، اس کی ابتداء پہلے انسان اور پہلے پیغمبر سیدنا حضرت آدم علیہ السلام سے ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم ہی سے ان کا جوڑا مادر انسانیت حضرت حواء علیہا السلام کو پیدا فرمایا، خلقكم من نفس واحدة وخلق منها

عورت کی میراث Read More »

حضرت بلال ابن رباح

حضرت بلال ابن رباح رضی اللہ عنہ

حضرت بلال ابن رباح رضی اللہ عنہ حرف اول  حضرت بلال ابن رباح رسول اللہ کے ابتدائی معروف ساتھیوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنی حقیر معاشرتی حیثیت کے باوجود بے انتہا عزت و شہرت کمائی۔ حضرت بلال کی طاقت کا مرکز انکا اپنے ایمان پر پختہ یقین تھا جس نے انہیں اپنے ظالم

حضرت بلال ابن رباح رضی اللہ عنہ Read More »

irat e Mustaqeem صراط مستقیم

صراط مستقیم

صراط مستقیم ملفوظات: امیر المؤمنین حضرت سید احمد شہید رحمۃ اللہ علیہ جمع و ترتیب: حجه الاسلام مولانا شاہ محمد اسماعیل شہید رحمۃ اللہ علیہ شیخ الاسلام مولانا عبدالحی بڑھانوی رحمۃ اللہ علیہ ترجمہ تحقیق اور حواشی: شاہ ارشد علی ندوی ناشر: سید احمد شہیدا کیڈمی دار عرفات تکیہ کلاں، رائے بریلی حضرت سید احمد شہید کے مختصر

صراط مستقیم Read More »

Scroll to Top