پی ایل ایس اکاونٹ کی حقیقت
پی ایل ایس اکاونٹ کی حقیقت عرض ناشر جب حکومت نے بلا سود بنکاری کا آغاز کرتے ہوئے تمام بنکوں میں PLS پی ایل ایس اکاونٹ یعنی پروفٹ اینڈ لوس شیئرنگ (نفع و نقصان کی شراکت کا کھاتہ) جاری کیا تو اس کے بارے میں لوگوں کی طرف سے سوالات آنا شروع ہوئے کہ اس […]







