بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ادارہ تحقیقات اسلامی کی کاوشوں سے تمام مسالک کے علماء کے دستخطوں سے تیار کردہ ’’پیغام پاکستان‘‘ کے نام سے فتویٰ و اعلامیہ کی تقریب رونمائی بروز منگل ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ اس تاریخی فتویٰ پر 1800 سے زائد علماء کے دستخط موجود ہیں۔ اس اعلامیہ کو 73 کے آئین کے بعد دوسرا بڑا کارنامہ گردانا جا رہا ہے جس میں تمام مسالک نے اتفاق کیا۔ اس فتویٰ میں ریاست کے خلاف جہاد جیسے مسائل پر علماء نے فیصلہ دیا ہے۔ صدر مملکت و چانسلر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ممنون حسین اس تقریب کی صدارت کی۔
1 thought on “پیغام پاکستان۔ 1800 علمائے کرام کا متفقہ فتویٰ”
Sayyid Hassan sherazi
Masha Allah,,
May !Allah success you in your every right 👉 mission.
Aameen sum Aameen.
Bro thanks.
Masha Allah,,
May !Allah success you in your every right 👉 mission.
Aameen sum Aameen.
Bro thanks.