Friday, May 3, 2024
HomeBiography || سیرتسیرت النبی ﷺ اور انسانی حقوق

سیرت النبی ﷺ اور انسانی حقوق

سیرت النبی ﷺ اور انسانی حقوق

سیرت نبوی اور انسانی حقوق

پیش لفظ

نحمده تبارک و تعالی و نصلی و نسلم على رسوله الكريم وعلى آله واصحابه و اتباعه اجمعین

الشریعہ اکادمی گوجرانوالہ میں مختلف موضوعات پر فکری نشستوں کا سلسلہ شروع سے چلتا آ رہا ہے اور متعدد عنوانات پر ان نشستوں میں گفتگو ہو چکی ہے۔

۲۰۱۸ء کے دوران ان نشستوں کا عنوان ”سیرت نبوی اور انسانی حقوق تھا جس کے مختلف پہلوؤں پر گزارشات پیش کی گئیں۔ الشریعہ اکادمی کے لائبریرین مولانا حافظ کامران حیدر نے انہیں صفحہ قرطاس پر منتقل کیا جبکہ میرے چھوٹے فرزند حافظ ناصر الدین خان عامر نے نظر ثانی کے بعد اسے زیر نظر کتابچہ کی شکل دی ہے، اور اسے قارئین کی خدمت میں اس دعا کی درخواست کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائیں اور ہم سب کے لیے تو شتہ آخرت بنا دیں، آمین یارب العالمین۔

ابو عمار زاہد الراشدی ڈائریکٹر الشریعہ اکادمی گوجرانوالہ ستمبر ۲۰۲۰ء

Seerat un Nabi [SAW] Aur Insani Huqooq

By Maulana Zahid ur Rashdi

Read Online

Download (4MB)

Link 1      Link 2

 

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular