Friday, April 19, 2024
HomeLatest || تازہ ترینتحقیقات امراض نسواں

تحقیقات امراض نسواں

تحقیقات امراض نسواں

تحقیقات امراض نسواں جو قانون مفرد اعضاء کے مطابق لکھی گئی ہے خالص علمی فنی اور تحقیقاتی کتاب ہے جو احیائے طب کیلئے تحریر کی گئی ہے اسے میں اپنے بڑے بھائی حکیم عمر شریف مرحوم کے نام نامی اسم گرامی سے موسوم کرتا ہوں۔ آپ نے قانون مفرد اعضاء کے ماہنامہ ترجمان نظریہ مفرد اعضاء کے ذریعہ بے حد خدمت کی۔ قانون مفرد اعضا کو عملی طور پر متعارف کرانے کے لئے ملک کے کونے کونے میں دورے کئے ۔ فری کیمپ غذا سے علاج ، لاهور، خانیوال – ملتان راولپنڈی بہاولپور، اور کوئٹہ جیسے بڑے بڑے شہروں میں جاری کئے .

میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ بھائی صاحب مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے امین اثم امین .

خادم فن

حکیم محمد یاسین دنیا پور

طب یونانی کی پوری لائبریری

مقدمه

اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے امراض نسواں پر مجھے اتنی بڑی کتاب

کھنے کی توفیق عطا فرمائی

جنسی اعضا کی ضرورت اہمیت اور افعال کے متعلق ہر نوجوان عورت اور مرد کو جاننا ضروری ہے کیونکہ جہاں عورت سے وہاں مرد کبھی ہوا کرتا ہے بلکہ ہم اسے مذہب نے تو مرد کے لئے عورت کو لازم ملزوم قرادیا ہے ،

حدیث نبوی سے کہ جو جوان شادی سے انکار کرے وہ مجھ سے نہیں ہے ہند شادی بغیر عورت کے ناممکن ہے جب ایک جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ جاتا ہے تو ان کے عیسی تعلقات کا قائم ہونا لازمی ہے۔ جو نبی جنسی تعلقات قائم ہو جاتے ہیں تو چند ہی دنوں بعد اکثر گھروں میں حمل قائم ہو جاتا ہے جو رقم خصیتہ الرحم کا اہم کام سے احسل نو ماہ تک عورت کے رحم میں قائم رہتا ہے۔ نو ماہ ہی رحم مادر بچہ کی صورت میں نوزائیدہ بچہ کو جنم دیتا ہے جو مرد و عورت کے مشترکہ عمل کے نتیجہ میں اس کا ہم مثل ہوتا ہے اس طرح اس کی نسل قائم دائم رہتی ہے رحم کی ضرورت اور اہمیت کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کو رحم کے بغیر حضرت انسان کی فتح وانسل قائم نہیں رہ سکتی ہے جن عورتوں کے قدرتاً رجم نہیں ہوتا یا جن عورتوں کا تم کسی وجہ سے نکال دیا جاتا ہے وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے۔ بچہ جننے سے قاصر رہتی ہیں. آج کل کثرت اولاد کی وجہ سے شوقین مزاج اور میں او رقم نکلوا دیتی ہیں

بدقسمتی سے اولاد کسی حادثہ یا بیماری کی وجہ سے ہلاک ہو جاتی ہے۔ ایسے موقعوں پر ایسی عورتوں کو رحم کی اہمیت اور ضرورت کا اندازہ ہوتا ہے۔

ایسی عورتیں ہمیشہ نامراد رہتی ہیں .

رقم عورت کو نا صرف چاند سے بیٹے بیٹیاں دیتا ہے جبکہ فعل جماع لذت و سرور میں کبھی اس کا بھر پور حصہ ہے

ظاہر ہے ایسے اہم اور ضروری حضور کی حفاظت اور بیخی داشت اور اس میں وقوع پذیر ہونے والی تکالیف کے ازالہ کے لئے ضروری ہے کہ عورت اور مرد اس میں ہونے والے نقائص اور تکالیف کے ازالہ کے لئے ضروری حفاظتی تدابیر اور علاج سے واقف ہوں

خصوصیا معالج حضرات کے لئے تو اشد ضروری ہے کہ وہ رحم کی بناوٹ شکل صورت اور امراض کے ازالہ کے لئے اغذیہ ادویہ سے پوری طرح آگاہ ہوں ۔ زیر نظر کتاب میں اول ہڈیوں کا وہ ڈھانچہ جسے پیڈو کہتے ہیں جس میں رحم مادر پنہاں ہوتا ہے کی بناوٹ ساخت کی تشریح توضیح کی گئی ہے۔

رحم کے ساتھ خصیتہ الرحم کی بناوٹ اور افعال بڑے اس طریقہ سے تحریہ کے اگئے ہیں۔ رحم کے وضع قیام و شکل کی تشریح کرنے کے ساتھ ساتھ رہ کے افعال خواص اور فوائد پر مفصل بحث کی گئی ہے !

رحم کے امراض بیان کرنے سے پہلے قرآن حکیم اور پیدائش انسان کے عنوان سے قرآن سیم سے پیدائش انسان کے متعلق ایک آیت پیش کر کے اتر کی

تشریح و تو منیع کی گئی ہے۔

اس کے بعد رحم مادر میں جیل کے قیام یعنی استقرار حمل ، جنین میں ہر ہفتہ اور ہر ماہ جو تبدیلیاں ہوتی ہیں بڑی تفصیل و تشریح وسط سے پیش کی گئی ہیں۔ بعض گھروں میں اولاد نہیں ہوتی انہیں اولاد کی نعمت سے محروم سمجھا جاتا ہے

اولاد نہ ہونا مرد عورت کے خیتہ الرحم اور رم کو قصور وار ٹھہرایا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں اس مسئلہ پر مفصل بحث کی گئی ہے اور ثابت کیا گیا ہے کہ جہاں صورت خصیتہ الرحم اور رحم کے نقائص سے اولاد کے قابل نہیں ہوتی اسی طرح مرد بھی جبرائیم منویہ کے نہ ہونے اور عضو تناسل کے نقائص کی وجہ سے اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں ہوتا۔ مرد عورت کے نقائص دور کرنے کے لئے نسخہ جات اور ضروری ہدایات پیش کی گئی ہیں جن پر عمل کرکے بے شمار گھر اولاد میسی نعمت سے مالا مال ہو گئے ہیں . جن عورتوں کو حمل ہو جاتا ہے ان کے لئے حمل کے دوران پیدا ہونے والی تکالیف کے ازالہ کے لئے نسخہ جات و تدابیر اور حفظان صحت کے بہترین اصول پیش

کئے گئے ہیں.. حمل کی مدت مکمل ہونے کے بعد ولادت کا درجہ آتا ہے۔ اس موضورنے پر بڑی شرح بسط سے ہدایات و تدابیر بیان کی گئی ہیں ۔

بچہ پیدا ہونے کے بعد اکثر اہل اور دیہاتی عورتوں کی لاپر داہی سے زچہ کئی تکلیفوں

میں مبتلا ہو جاتی ہے .

زیر نظر کتاب میں وضع حمل کے بعد پیدا ہونے والی تمام تکالیف کا علاج غذا درا

سے پیش کیا گیا ہے ۔

بعض نوجوان لڑکیاں اختناق الرحم جیسی خطرناک تکلیف میں مبتلا ہو جاتی ہیں۔ اس کتاب میں استفادہ، اثیر کی پہلی رائے اور بعد کے تجربات پر قائم رائے کا اظہار مسلسل تجربات کے بعد آزالی اور د والی علاج پیش کیا گیا

قارئین سے گذارش ہے کہ وہ بعد از تجربات مجھے اصل حقائق سے آگاہ کریں ۔ کتاب کے آخر میں جناب ہنس شرما اور حکیم محم روسف کے خصوصی مجربات دیئے گئے ہیں قار تین امراض نسواں کی کتاب بے حد محنت اور کوشش سے عام فہم اردو زبان میں تحریر کی گئی ہے۔ ہرمسئلہ اور لفظ کی وضاحت سادہ عام تیم مشالوں دلیلوں کے ذریعہ سجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ لیکن انسان ہونے کے ناطے کہیں لغزش و خطا ہو سکتی ہے اس کی نشاندہی کرنا آپ کا فرض اولین ہے تاکہ آئیندہ اشاعت میں درست کر دیا جائے اور

زیادہ مفید بنایا جائے ۔ میری دعا ہے کہ کتاب مذکور بنی نوع انسان کے لئے مشعل راہ بنے اور اس سے زیادہ سے زیادہ خلق خدا مستفید ہو سکے امین ثم امین

خادم فن حکیم محمرلین – دنیا پور

پی ڈی ایف تیار کردہ جحکیم ایم ارشد شاہین لاہور

Tahqeeqat e Amraz e Naswan

تحقیقات امراض نسواں

Read Online

Download

 

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular