تبلیغی جماعت
تبلیغی جماعت علمائے عرب و عجم کے آئینہ میں
یہ کتاب تبلیغی جماعت کے تعارف اور اس کے بارے میں اکابرین کی آراء پر مبنی ایک نہایت اہم تالیف ہے۔ مؤلف نے اس میں اکابر علمائے دیوبند رحمہم اللہ تعالیٰ اور مشاہیر علمائے عرب کے تاثرات کو نہایت جامع انداز میں یکجا کیا ہے۔ ساتھ ہی ان فتاوی کو بھی شامل کیا گیا ہے جو اکابر علمائے کرام نے تبلیغی جماعت کے حوالے سے صادر فرمائے۔ اس طرح یہ کتاب تبلیغی جماعت کے علمی و دینی مقام کو سمجھنے کے لیے ایک مستند ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے۔
مؤلف: حضرت مولانا محمد خالد حنفی صاحب
صفحات: 162
ناشر: المکتبۃ الحنفیۃ
Tablighi Jamat
By Maulana Muhammad Khalid Hanafi
Discover more from Islamic Books PDF
Subscribe to get the latest posts sent to your email.




