Saturday, April 20, 2024
HomeLatest || تازہ تریناصلاحی نصاب برائے عوام الناس

اصلاحی نصاب برائے عوام الناس

اصلاحی نصاب برائے عوام الناس

عوام الناس کیلئے بقدر ضرورت علمِ دین سیکھنے کیلئے ضروری نصاب

حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے ایک سائل کی درخواست پر عوام الناس کیلئے بقدر ضرورت علمِ دین سیکھنے کیلئے درج ذیل نصاب منتخب فرمایا، جو دو حصوں پر مشتمل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کتابوں کے مطالعے سے دین کی اتنی ضروری معلومات حاصل ھوجائیں گی کہ ان کے بعد اپنی زندگی بھی سنور جائے اور انسان   کسی باطل نظریے سے گمراہ بھی نہ ھو۔ فتاوی عثمانی جلد 1 صفحہ 158

islahi nisab for people
مفتی محمد تقی عثمانی کا تجویز کردہ اصلاحی نصاب برائے عوام الناس

پہلا حصہ:

جو ابتدائی معلومات پر مشتمل ہے جن کے بغیر ایک سچے مسلمان کی طرح زندگی گذارنا ممکن نہیں۔ مفتی تقی عثمانی

حیاۃ المسلمین مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
آن لائن پڑھیے       ڈاؤن لوڈ کیجئے

فروغ الایمان مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
آن لائن پڑھیے       ڈاؤن لوڈ کیجئے
تعلیم الدین مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
آن لائن پڑھیے       ڈاؤن لوڈ کیجئے
بہشتی گوہر مردوں کے لیے
آن لائن پڑھیے       ڈاؤن لوڈ کیجئے

بہشتی زیور عورتوں کے لیے
آن لائن پڑھیے       ڈاؤن لوڈ کیجئے

جزاء الاعمال مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
آن لائن پڑھیے       ڈاؤن لوڈ کیجئے

سیرتِ خاتم الانبیاء مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ
آن لائن پڑھیے       ڈاؤن لوڈ کیجئے

حکایات صحابہ مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ (فضائلِ اعمال کا پہلا حصہ)۔
آن لائن پڑھیے       ڈاؤن لوڈ کیجئے

تاریخ اسلام کامل حضرت مولانا محمد میاں رحمۃ اللہ علیہ
آن لائن پڑھیے       ڈاؤن لوڈ کیجئے

اسوۂ رسول اکرم ڈاکٹر عبد الحی عارفی رحمہ اللہ
آن لائن پڑھیے       ڈاؤن لوڈ کیجئے

دوسرا حصہ:

پہلے حصے کی تکمیل کے بعد یہ حصہ ایسے مطالعے پر مشتمل ہے جس سے دینی معلومات میں اتنی وسعت اور استحکام حاصل ھوجائے گا کہ انسان گمراہ کرنے والوں سے گمراہ نہ ھوگا۔ مفتی تقی عثمانی
معارف القرآن مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ ۔۔۔ یا ۔۔۔ تفسیرِعثمانی مولانا شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ
تفسیر عثمانی           معارف القرآن

معارف الحدیث مکمل مولانا منظوراحمد نعمانی رحمہ اللہ
معارف الحدیث

علم الفقہ مولانا عبد الشکور لکھنوی رحمہ اللہ
آن لائن پڑھیے       ڈاؤن لوڈ کیجئے

عقائد اسلام مولانا ادریس کاندہلوی رحمہ اللہ
آن لائن پڑھیے       ڈاؤن لوڈ کیجئے

شریعت و طریقت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
آن لائن پڑھیے       ڈاؤن لوڈ کیجئے

 

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular