نام کتاب: آسان تشخیص
مصنف: حافظ محمد توصیف قادری
صفحات: 24
یہ مختصر رسالہ نبض و تشخیص مع علامات مگر نہایت مفید کتاب قانون مفرد اعضاء کے اصولوں کے مطابق نبض اور تشخیص کے بنیادی طریقوں پر مشتمل ہے۔ مصنف نے نہایت آسان اور سادہ اسلوب میں تشخیص کے ایسے اصول بیان کیے ہیں جنہیں مبتدی طلباء اور عام فہم افراد بھی بآسانی سمجھ سکتے ہیں۔ کتاب میں نبض کی کیفیت، اعضائے مفرد کی علامات اور تشخیصی نکات کو واضح انداز میں سمجھایا گیا ہے تاکہ قاری ابتدائی طبی رہنمائی حاصل کر سکے۔
یہ کتاب طلباء طب، معالجین اور قانون مفرد اعضاء سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ایک رہنما رسالہ کی حیثیت رکھتی ہے۔
Aasan Tashkees
آن لائن پڑھیں
ڈاون لوڈ کریں۔
Discover more from Islamic Books PDF
Subscribe to get the latest posts sent to your email.




