Wednesday, June 19, 2024
HomeLatest || تازہ ترینجدید ٹیکنالوجی کورسز کم فیس میں کریں

جدید ٹیکنالوجی کورسز کم فیس میں کریں

جدید ٹیکنالوجی کورسز کم فیس میں کریں

سید عبدالوہاب شیرازی

(نوٹ: یہ فیس 2019 میں 2500 تھی۔ اب بہت زیادہ کر دی گئی ہے)

کیا آپ جانتے ہیں کینڈا  میں مقیم ایک پاکستانی فیصل احمد نے ایک ملین ڈالر یعنی پندرہ کروڑ روپے کی مالیت سے ایک ایسا آن لائن پلیٹ فارم بنایا ہے جس پر دنیا کے جدید ترین علوم اردو زبان میں آن لائن سکھائے جاتے ہیں۔

ان  کے آن لائن ٹریننگ پلیٹ فارم پر 20 سے زائد جدید ٹیکنالوجی کورسز جن کی فیس تقریبا 2لاکھ امریکی ڈالر(3کروڑ پاکستانی روپے) ہے۔ یہ تمام کورسز آپ کو فیصل احمد  کے پلیٹ فارم سے بہت کم فیس میں کروائے جارہے ہیں۔

اعلی تعلیم کے ساتھ ساتھ کیریئر گائیڈنس بھی مفت فراہم کی جاتی ہے۔ جس میں دنیا بھر کی اعلی یونیورسٹیز میں سکالرشپ، اور داخلے کے لیے معاونت بھی شامل ہے۔

جدید ٹیکنالوجی کورسز
جدید ٹیکنالوجی کورسز

فیصل احمد کے پلیٹ فارم سے آپ جدید ٹیکنالوجی کورسز کر سکتے ہیں

سائبرسیکورٹی واریئر، آفنسو سیکورٹی واریئر، ایڈوانس آفنسو سیکورٹی واریئر، آئی آڈٹ، آئی ٹی گورننس، آئی ٹی رسک منیجمنٹ، ڈیٹاسائنس، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، آرٹیفیشل انٹیلی جنس، ڈیجیٹل فارنکسز، اور  ان کورسزز کے علاوہ پائےتھن، لینکس، اور بلاک میتھ  سیکھ سکتے ہیں ۔ جبکہ دنیا کی گولڈ سٹینڈر سرٹیفکیشن :سی آئی ایس ایس پی(CISSP):  کی بھی مکمل ٹریننگ دی جاتی ہے۔

ان کورسز کی اس وقت دنیا میں 3.5 ملین جابز  دستیاب ہیں۔ جبکہ ورلڈ اکنامک فورم کے مطابق صرف اگلے دو سال بعد یعنی 2022 میں ان کورسز کی 133 ملین یعنی تقریبا بارہ کروڑ جابز  دستیاب ہوں گیں۔

لہٰذا آج ہی ان کورسز کو شروع کریں یورپ سمیت دنیا بھر کے جدید ترین اور ترقی یافتہ ممالک میں اپنی جاب حاصل کریں۔

Advance offensive security

اس پلیٹ فارم  کی سب اہم اور زبردست بات یہ ہے کہ اس پلیٹ فارم پر تمام ٹرینرز سمندر پار پاکستانی ہیں جو محنتی،ہونے کے ساتھ ساتھ مخلص اور محب وطن بھی ہیں۔  اور اپنی اپنی فلیڈ میں اٹھارہ سے بیس سال کا تجربہ رکھتے ہیں۔

یہ پلیٹ فارم صرف پاکستانی مسلمانوں کے لیے نہیں، بلکہ بھارت، بنگلادیش افغانستان،اور دیگر پڑوسی ممالک سمیت دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کے لیے ہے۔

یہ تمام جدید علوم اردو،انگلش زبانوں میں قرآن و حدیث،اور روزمرہ  کی مثالوں سے پڑھائے جارہے ہیں اور دیگر زبانوں پر بھی تیزی سے کام جاری ہے۔

آخری اور اہم بات یہ ہے کہ ان کورسز میں داخلے کی کوئی شرائط نہیں، بس آپ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا عام استعمال جانتے ہیں، اور کچھ سیکھنے اور ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں۔ تو آج ہی نیچے  دیا گیا  لنک پر اپنے کمپیوٹر پر اوپن کرکے رجسٹر ہوں۔

جدید ٹیکنالوجی کورسز
جدید ٹیکنالوجی کورسز

اگر آپ کا بچہ چھٹی کلاس تک پہنچ چکا ہے، یقینا روزانہ کم از کم بیس روپے تو لیتا ہی ہوگا۔ تو کیوں نا آپ روزانہ 7روپے میں اسے جدید ترین ٹیکنالوجی کورسز میں داخلہ دلوا کر مستقبل روشن کرتے ۔

 ان کورسز کو سیکھنے کے لیے امریکا سمیت دنیا کی بڑی بڑی یونیورسٹیوں کی خاک چھاننی پڑتی ہے اور کروڑوں روپے الگ سے لگتے ہیں۔

آج ہی اپنے بچے کو رجسٹر کروائیں اور روزانہ صرف پندرہ سے بیس منٹ کا وقت نکالیں اور بچے کویہ  جدید ترین علوم سیکھنے کا موقع دیں۔

ہمارے ملک میں آج اکیسویں صدی میں بھی تین سو سال پرانی میتھ پڑھائی جارہی ہے۔ یہ آن لائن پلیٹ فارم   آپ کو اور آپ کے بچوں کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیز میں پڑھائی جانے والی جدید ترین میتھ ہمارے پلیٹ فارم سے پندرہ منٹ روزانہ نکال کر مفت سیکھیں۔ ساتویں کلاس سے بارہویں کلاس تک کی میتھ نہایت ہی آسان اور دلچسپ انداز سے سیکھائی اور پڑھائی جاتی ہے۔

اس پلیٹ فارم پر کورسز کی ٹریننگ شروع کرنے کے لیے رجسٹریشن فیس ، پاکستان میں مقیم لوگوں کے لیے صرف اور صرف 2500 روپے سالانہ ہے۔(نوٹ: یہ فیس 2019 میں 2500 تھی۔ اب بہت زیادہ کر دی گئی ہے) جبکہ پاکستان سے باہر کسی بھی ملک میں مقیم لوگوں کے لیے رجسٹریشن فیس 104 ڈالر سالانہ ہے۔

آپ سے وصول کی جانے والی اس معمولی سی سالانہ فیس کا آدھے سے زیادہ حصہ پاکستان میں تعلیم اور فلاح و بہبود پر خرچ کیا جاتا ہے۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

شکریہ جزاک اللہ خیرا۔

Advanced offensive security, artificial intelligence learning track, Cyber security warrior track, Data Science and machine learning track, Deep learning track, IT audit track, IT governance track, IT risk, management track, maths, Offensive security al Nafi track, Offensive security,

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular

درجہ بندی کیٹگری

Amliyat42Arabic books26Audio Books || آڈیو کتابیں9Beliefs || عقائد124Biographies of great people || سیرت اکابر146Biography || سیرت3Biography of Hazrat Muhammad || سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم70Biography of the Companions || سیرت صحابہ109Biography of the Prophets || سیرت انبیاء29Books in other languages1Children || بچوں کے لیے31Corners of human life || انسانی زندگی0Dajjaliyat Signs of Doomsday || دجالیت علامات قیامت39Dars e Nizami various books || درس نظامی مختلف کتب215Denying the hadith || فتنہ انکار حدیث20Dictionaries || لغات اور ڈکشنری42Economy || معیشت36English Books255Fatawa || فتاوٰی39Gardening || گارڈننگ37Hadith || حدیث39Hajj Umrah || حج عمرہ40Hakeem Muhammad Iqbal56Health14Health || طب و صحت208History7History || تاریخ141Jurisprudence || فقہ2Jurisprudential issues || فقہی مسائل174Latest || تازہ ترین2746Magazine || میگزین19Magic giants || جادو جنات52Novel || ناول47Nukat e Quran10Nukta17Online Quran Teaching32Poetry || شاعری7Politics || سیاست70Principles of Hadith || اصول حدیث48Principles of Jurisprudence || اصول فقہ28Quran || قرآن70Quranic Sciences || علوم قرآن62Roza/Ramazan || روزہ56Sabaq.pk4Sacrifice || قربانی19Salah || نماز55School Books41Science and technology || سائنس و ٹیکنالوجی37Selected columns || منتخب تحریریں6Sermons and advice || وعظ و نصیحت286Shah Waliullah || شاہ ولی اللہ محدث دہلوی40Society || معاشرت48Sources of Hadith || مصادر احادیث39Traditions || رسومات23Translations and interpretations || تراجم وتفاسیر118Travelogue || سفر نامے10Türkçe (Turkish)4Videos || ویڈیوز86Women || خواتین29Worship || عبادات41Zakat || زکوٰۃ11Zikrullah Prayers || اذکار و دعائیں50Русский(Russian)4د پښتو3قانون مفرد اعضاء48مختلف کتابیں1264مولانا سید عبدالوہاب شیرازی کی کتب27हिन्दी(Hindi)7中文书籍 Chinese6