Shaykh Zulfiqar Ahmad Naqshbandi

KHUTBAAT E FAQEER خطبات فقیر

خطبات فقیر

خطبات فقیر پیش لفظ یہ عاجز بندہ محض گندہ ، اپنی خطاؤں پہ نام و شرمندہ، 1991ء کے رمضان المبارک میں حضرت دامت برا کا تہم سے بیعت ہوا ۔ مختلف مجالس میں حضرت دامت برکاتہم کی زبان فیض ترجمان سے ایسی پر تاثیر اور پر مغز با تیں سنیں کہ دل پر چھاپے سی

خطبات فقیر Read More »

لاہور سے تا خاک بخارا و سمرقند

لاہور سے تا خاک بخارا و سمرقند فروری 1992ء کا واقعہ ہے کہ فقیر نے جامع مسجد عثمانی بهادر آباد کراچی میں نماز جمعہ کا خطبہ دیا ۔ بیان کے دوران امت مسلمہ کی زبوں حالی کا تذکرہ چل نکلا تو فقیر نے کہا آج طاغوتی قوتیں امت مسلمہ کو دسترخوان پر پڑے ہوئے کھانے

لاہور سے تا خاک بخارا و سمرقند Read More »

Scroll to Top