جادونگری جنات و عملیات کی دنیا کی حقیقت
جادونگری (جنات و عملیات اور عاملوں کی حقیقت) موجودہ دور میں جہاں سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور دورہ ہے، وہیں معاشرے کا ایک بڑا طبقہ جادو، جنات اور نام نہاد عاملوں کے فریب میں مبتلا ہو کر نہ صرف اپنا مال و عزت گنوا رہا ہے، بلکہ اپنے ایمان سے بھی ہاتھ دھو رہا ہے۔ […]

