ستر استغفار
ستر استغفار استغفار کے معنی ہیں حق تعالی شانہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنا ، بندہ گناہ گار ہے اور اللہ تعالی سارے گناہوں کے معاف فرمانے والے ہیں اور اپنے بندے سے بہت زیادہ محبت کرنے والے ہیں، جب بندہ اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہوئے اللہ تعالی کے سامنے اپنی بے بسی […]
